ہاشم جواں بخت

ہاشم جواں بخت نے وزیراعلیٰ پنجاب بنائے جانے کی خبروں کی تردید کردی

لاہور(نمائندہ عکس) پنجاب کے وزیرخزانہ ہاشم جواں بخت نے اپنے وزیراعلیٰ بنانے کی خبریں قیاس آرائیاں قرار دیدیں۔وزیر خزانہ پنجاب ہاشم جواں بخت نے لاہور کےمقامی ہوٹل میں سیمینار سے خطاب کیا اور بعد ازاں میڈیا سے بھی گفتگو کی۔ مزید پڑھیں

ترین گروپ

ترین گروپ کے مسائل حل کرنے کیلئے افسران کو ہدایات جاری

لاہور(نمائندہ عکس)پنجاب کے وزیرتعلیم مراد راس ترین گروپ کے مسائل حل کرنے کیلئے سرگر م ہوگئے۔لاہور سے جاری بیان میں ڈاکٹر مراد راس نے کہا کہ ترین گروپ تحریک انصاف کا اہم حصہ ہے، اس کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر مزید پڑھیں

فواد چو ہدری

منحرف ارکان تاحیات نااہل ہوں گے،مخصوص نشستوں پر نئے ارکان نامزد کیے جارہے ہیں، فواد چوہدری

اسلام آ باد (نمائندہ عکس) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ منحرف ارکان تاحیات نااہل ہوں گے اور مخصوص نشستوں پر نئے ارکان نامزد کیے جارہے ہیں۔ اپنی ٹوئٹ میں فواد چوہدری نے کہا کہ مزید پڑھیں

اسد عمر

کپتان اور اسکی ٹیم میدان میں آ گئی ‘ہر مقابلے کےلئے تیار ہے‘ اسد عمر

اسلام آباد (نمائندہ عکس) وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ کپتان اور اس کی ٹیم میدان میں آ گئی ہے اور ہر مقابلے کےلئے تیار ہے۔اپنی ٹوئٹ میں اسد عمر نے گزشتہ روز سیالکوٹ میں تحریک مزید پڑھیں

رشید گوڈیل

تحریک انصاف کی کارکردگی سے دلبرداشتہ رشید گوڈیل نے بھی راہیں جدا کرلیں

کراچی(نمائندہ عکس) حکمران جماعت تحریک انصاف کی کارکردگی سے دلبرداشتہ رشید گوڈیل نے بھی راہیں جدا کرلی ہیں، نجی ٹی وی کے مطابق وہ گزشتہ ڈیڑھ سال سے غیر فعال اور گھر پر ہیں۔سابق رکن قومی اسمبلی عبدالرشید گوڈیل نے مزید پڑھیں

گورنر سندھ اور فواد چودھری

گورنر سندھ اور فواد چودھری کی ملاقات، ترین گروپ کے معاملات پر بات چیت

اسلام آباد(نمائندہ عکس )گورنر سندھ عمران اسماعیل اور فواد چودھری میں ملاقات ہوئی، جس میں پنجاب میں ترین گروپ کے معاملات پر بات چیت کی گئی جبکہ عمران اسماعیل نے وفاقی وزیر اطلاعات کو علیم خان سے ہونے والی بات مزید پڑھیں

اسپیکر پنجاب اسمبلی

وزیراعظم کے مشیر غلط بیانی سے حکومت اور میڈیا کے درمیان خلیج حائل کر رہے ہیں، اسپیکر پنجاب اسمبلی

اسلام آباد (نمائندہ عکس)اسپیکر پنجاب اسمبلی اور پاکستان تحریک انصاف کی اتحادی جماعت مسلم لیگ (ق )کے رہنما چوہدری پرویز الٰہی نے وزیراعظم عمران خان کو اپنے مشیروں سے محتاط رہنے کا مشورہ دیا ہے۔اپنے ایک بیان میں پرویز الٰہی مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب

تحریک انصاف کا مشن گڈ گورننس اور انصاف کرنا ہے، وزیراعلی پنجاب

لاہور (عکس آن لائن )وزیراعلی پنجاب سرادر عثمان بزدار نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کا مشن گڈ گورننس اور انصاف کرنا ہے، لاہور عالمی سطح کا میٹروپولیٹین شہر بن جائیگا، ہم گلبرگ سے موٹروے تک ایلیویٹڈ روڈ بنا رہے مزید پڑھیں

جاوید قصوری

پٹرول کی قیمت میں اضافے پر وزرا ء کے بیانات عوام کے زخموں پر نمک پاشی کے مترادف ہیں’جاوید قصوری

لاہور (عکس آن لائن)امیر جماعت اسلامی وسطی پنجاب محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ پٹرول کی قیمتوں میں ہوشر با اضافے پر وزرا کے بیانات عوام کے زخموں پر نمک چھڑکنے کے مترادف ہے۔ ان لوگوں نے بے حسی مزید پڑھیں