عمر ایوب

خواجہ آصف نے میرے دادا اور خاندان کا نام لیکر غیر پارلیمانی الفاظ کا استعمال کیا، عمر ایوب

اسلام آ باد (آئی این پی ) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف عمر ایوب نے کہا ہے کہ خواجہ آصف نے گزشتہ روز میرے دادا اور میرے خاندان کا نام لیکر غیر پارلیمانی الفاظ کا استعمال کیا اور انہوں مزید پڑھیں

شیخ وقاص اکرم

پی ٹی آئی نے شیخ وقاص اکرم کو چیئرمین پبلک اکاونٹس کمیٹی نامزد کردیا

اسلام آباد (عکس آن لائن) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کی سیاسی کمیٹی نے شیخ وقاص اکرم کو چیئرمین پبلک اکاونٹس کمیٹی نامزد کردیا۔ قومی اسمبلی میں پبلک اکاونٹس کمیٹی کی چیئرمین شپ کے معاملے پر تحریک انصاف کنفیوژن کا مزید پڑھیں

ایاز صادق

کفایت شعاری کا فیصلہ، سپیکر قومی اسمبلی نے40 سے زائد ملازمین واپس کردیئے

اسلام آباد(عکس آن لائن) سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے کفایت شعاری اپنانے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق سپیکرایاز صادق نے سپیکر ہاؤس سے 40 سے زائد ملازمین قومی اسمبلی کو واپس کر دیئے ، ان کاکہنا ہے کہ مزید پڑھیں

ایاز صادق

سپیکر اور ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی کے انتخاب کیلئے کاغذات نامزدگی جمع

اسلام آباد (عکس آن لائن) مسلم لیگ (ن) کے رہنما سردار ایاز صادق نے سپیکر قومی اسمبلی کے انتخاب کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیئے۔ پیپلزپارٹی کے غلام مصطفیٰ شاہ نے ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرائے، مزید پڑھیں

سردار ایاز صادق

مریم کو چیف آرگنائزر بنانے کا میاں صاحب کا فیصلہ سرآنکھوں پر ہے،ایاز صادق

لندن(عکس آن لائن )مسلم لیگ (ن) کے رہنما ایاز صادق نے کہا ہے کہ مریم نواز کو چیف آرگنائزر بنانے کا میاں صاحب کا فیصلہ سرآنکھوں پر ہے۔نواز شریف سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو میں ایاز صادق نے مزید پڑھیں

مراد علی شاہ

حلقہ بندیوں سے متعلق ایم کیو ایم کا اپنا موقف ہے، ہم جمہوریت پر یقین رکھتے ہیں، وزیرِ اعلی سندھ

سیہون(عکس آن لا ئن)وزیرِ اعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے کہاہے کہ حلقہ بندیوں سے متعلق ایم کیو ایم کا اپنا موقف ہے، ہم جمہوریت پر یقین رکھتے ہیں، الیکشن لڑیں گے اور جیتیں گے،بلدیاتی الیکشن اپنے وقت پر مزید پڑھیں

اویس لغاری

ایاز صادق اور سلمان رفیق کے بعد اویس لغاری نے بھی عہدے سے استعفی دے دیا

لاہور (نمائندہ عکس)وفاقی وزیر ایاز صادق اور صوبائی وزیر سلمان رفیق کے بعد صوبائی وزیر اویس لغاری نے بھی اپنے عہدے سے استعفی دے دیا۔صوبائی وزیر اویس لغاری کی جانب سے استعفے دئیے جانے کی تصدیق سماجی رابطے کی ویب مزید پڑھیں

فواد چوہدری

نواز شریف کے پیسے لندن اور سیاست پاکستان ،اکائونٹ چپڑاسیوں کے اور بیٹے انگلستان اپارٹمنٹس لندن اور بیٹی کے نام پر ہیں، فواد چو ہدری

اسلام آباد (عکس آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ میاں نواز شریف کے پیسے لندن میں اور سیاست پاکستان میں ہے۔ بدھ کو اپنے ٹوئٹ میں انہوں نے سابق سپیکر قومی اسمبلی ایاز مزید پڑھیں