اسلام آباد(عکس آن لائن) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے ملک بھر میں تمام پروگرامز کے امتحانات اور ورکشاپس کو فوری طور پر ) 14۔مارچ(سے ملتوی کردئیے ہیں۔ وائس چانسلر ٗ پروفیسر ڈاکٹر ضیاء القیوم نے قومی سلامتی کمیٹی کے فیصلے مزید پڑھیں
اسلام آباد (عکس آن لائن) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کیمپسسز کے نیٹ ورک ٗ طلبہ ٗ ٹیوٹرز اور تعلیمی پروگرامز کی تعداد کے حوالے سے ایک منفرد مقام رکھتی ہے ٗ ملک کی سب سے بڑے ڈیٹا بیس کے تعلیمی مزید پڑھیں
اسلام آباد(عکس آن لائن)علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹر بہار 2020ء کے داخلوں میں 11۔پوسٹ گریجویٹ ڈپلومہ پروگرامزآفرکردئیے ہیں ٗ اِن میں ایجوکیشنل پلاننگ اینڈ مینجمنٹ ٗ ایجوکیشنل لیڈرشپ اینڈ مینجمنٹ ٗ سپلائی چین مینجمنٹ ٗ ماس کمیونیکیشن ٗ انٹرپرینیورشپ مزید پڑھیں
اسلام آباد(عکس آن لائن) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں ٹیچر ٹریننگ پروگرامز )ایک سالہ ایم ایڈ ٗ ڈیڑھ /اڑھائی اور چار سالہ بی ایڈ پروگرامز(کے داخلے جاری ہیں۔ایم ایڈ پروگرام پانچ شعبوں میں پیش کیا گیا ہے جن میں ایلمینٹری مزید پڑھیں
اسلام آباد(عکس آن لائن)علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹر خزاں 2019ء کے 6۔ بی ایس پروگرامز کے امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا ہے ٗ بی ایس)کیمسٹری ٗ باٹنی ٗ مائیکرو بیالوجی ٗ ریاضی ٗفزکس اور شماریات( کے نتائج یونیورسٹی مزید پڑھیں
اسلام آباد (عکس آن لائن) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے میٹرک ٗ ایف اے ٗ سرٹیفکیٹ کورسسز اور اوپن ٹیک کورسسزمیں داخلہ فارم جمع کرانے کی جمعہ کو آخری تاریخ ہے، قبائلی علاقہ جات اور بلوچستان کے طلبہ میٹرک پروگرام مزید پڑھیں
اسلام آباد(عکس آن لائن) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے سمسٹر بہار 2020ء کے پہلے مرحلے میں پیش کئے جانے والے پروگرامز (میٹرک ٗ ایف اے ٗ سرٹیفکیٹ کورسسز اور اوپن ٹیک کورسسز)کے داخلہ فارم 21فروری تک وصول کئے جائیں گے۔ مزید پڑھیں
اسلام آباد (عکس آن لائن) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میرٹ بیسڈ تعلیمی پروگرامز) پی ایچ ڈی، ایم ایس/ایم فل،ایم ایس سی اور بی ایس ( کے داخلہ فارم 14 فروری تک وصول کرے گی، داخلوں کی تاریخ میں توسیع نہیں مزید پڑھیں
اسلام آباد(عکس آن لائن ) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے ڈیجیٹل ٹرانسفارمیشن کے عمل کو آگے بڑھاتے ہوئے ہوم اسائنمنٹس جمع کرانے کا طریقہ کار مینول سے آٹومیشن پر منتقل کرنے کا آغاز کردیا ہے ماسٹر پروگرامز )ماسوائے ایم اے مزید پڑھیں
اسلام آباد (عکس آن لائن) “ہمارے طلبہ و طالبات میں خداداد صلاحیتیں موجود ہیں اور وہ کسی بھی تعلیمی ادارے کے طلبہ سے کسی بھی میدان میں مقابلہ کرنے کی اہلیت رکھتے ہیں ادارے کا نام روشن کرنے والے طلبہ مزید پڑھیں