اوپن یونیورسٹی

اوپن یونیورسٹی نے ملک بھر میں امتحانات /ورکشاپس ملتوی کردئیے

اسلام آباد(عکس آن لائن) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے ملک بھر میں تمام پروگرامز کے امتحانات اور ورکشاپس کو فوری طور پر ) 14۔مارچ(سے ملتوی کردئیے ہیں۔ وائس چانسلر ٗ پروفیسر ڈاکٹر ضیاء القیوم نے قومی سلامتی کمیٹی کے فیصلے اور ہائر ایجوکیشن کمیشن کی ہدایات کی تعمیل میں یونیورسٹی کے متعلقہ شعبوں کو امتحانات اور ورکشاپس فوری طور پر ملتوی کرنے کے احکامات دئیے تھے۔کنٹرولر امتحانات کے مطابق امتحانات اور ورکشاپس کی نئی تاریخوں کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں