مولانا فضل الرحمن

امن ہے نہ روزگار پھر آپ ووٹ کی امید کیسے کر سکتے ہیں؟ مولانا فضل الرحمن

لاڑکانہ (عکس آن لائن)جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ ملک میں امن و امان ہے نہ روزگار، معیشت کا اچھا حال نہیں، پھر آپ ووٹ کی امید کیسے کر سکتے ہیں، سیاستداں خود مزید پڑھیں

شاہد خاقان عباسی

نئی جماعت کی گنجائش ہے الیکشن کے بعد ہی کوئی فیصلہ کرینگے،شاہد خاقان

اسلام آباد(عکس آن لائن)سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہاہے کہ سیاست اب کسی نئے پلیٹ فارم سے ہوگی،نئی جماعت کی گنجائش ہے الیکشن کے بعد ہی کوئی فیصلہ کرینگے، کوئی وزیراعظم یہ کہے کہ مجھے چلنے نہیں دیا گیا مزید پڑھیں

جسٹس اطہر من اللہ

عجیب بات ہے کہ ایک ہی سیاسی جماعت کے ساتھ یہ سب ہو رہا ہے،جسٹس اطہر من اللہ

اسلام آباد (عکس آن لائن)سابق وزیر ا علیٰ پنجاب پرویز الٰہی کے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کے خلاف اپیل پر سماعت کے دوران سپریم کورٹ کے جسٹس اطہر من اللہ نے ریمارکس دیے کہ عجیب بات ہے کہ ایک ہی مزید پڑھیں

خواجہ آصف

لوگ سمجھتے تھے کہ پی ٹی آئی کا سیلاب آئے گا لیکن اس سیلاب کا پانی اتر رہا ہے،خواجہ آصف

اسلام آباد(عکس آن لائن)مسلم لیگ (ن)کے سینئر رہنما خواجہ آصف نے کہا ہے کہ لوگ سمجھتے تھے کہ پی ٹی آئی کا سیلاب آئے گا لیکن اگر کوئی سیلاب تھا بھی تو اس کا پانی اب اتر رہا ہے،سیالکوٹ میں مزید پڑھیں

شاہد خاقان عباسی

یہ سسٹم چلنے والا نہیں، 2018میں چلا، نہ اب چلے گا، شاہد خاقان عباسی

راولپنڈی(عکس آن لائن)سینئر سیاستدان اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے الیکشن شفاف نہ ہونے کی صورت میں ملکی نظام نہ چلنے کا خدشہ ظاہرکرتے ہوئے کہاہے کہ یہ سسٹم چلنے والا نہیں، 2018میں چلا، نہ اب چلے گا۔ اینٹی مزید پڑھیں

فچ

پاکستان کو آئندہ چند سال تک آئی ایم ایف پروگرام کی ضرورت ہوگی، فچ

کراچی(عکس آن لائن)عالمی ریٹنگ ایجنسی فچ کے مطابق پاکستان کو آئندہ چند سال تک آئی ایم ایف پروگرام کی ضرورت ہوگی۔ ایشیائی معیشت سے متعلق رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ آئی ایم ایف پروگرام کی وجہ سے پاکستان کی مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے جے یو آئی امیدوار عبدالحفیظ لونی کو الیکشن لڑنے سے روکدیا

اسلام آباد (عکس آن لائن)سپریم کورٹ آف پاکستان نے جمعیت علمائے اسلام کے امیدوار عبدالحفیظ لونی کو الیکشن لڑنے سے روک دیا۔ سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے قومی اسمبلی مزید پڑھیں

فواد چوہدری

فواد چوہدری کا 8 فروری کو ہونے والے انتخابات کے بائیکاٹ کا اعلان

اسلام آباد(عکس آن لائن)سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے الیکشن کمیشن پر فرائض کی انجام دہی میں ناکامی کا الزام لگاتے ہوئے انتخابات کے بائیکاٹ کا اعلان کردیا۔ فواد چوہدری کی جانب سے الیکشن کمیشن کو لکھے گئے خط میں مزید پڑھیں