اقوام متحدہ

جنگوں سے اجتناب ہم سب کی مشترکہ ذمے داری ہے، اقوام متحدہ

نیویارک(عکس آن لائن)اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوٹیریس نے کہا ہے کہ جنگوں سے اجتناب ہم سب کی مشترکہ ذمے داری ہے، نئے سال کا آغاز ہماری دنیا میں ہنگامہ خیزی سے ہوا ہے، میرا سادہ اور واضح پیغام مزید پڑھیں

شہباز شریف

اقوام متحدہ،سلامتی کونسل اور مہذب دنیا مقبوضہ کشمیر میں بہتا خون رکوائے، شہباز شریف

اسلام آباد(عکس آن لائن)مسلم لیگ ن کے صدر اوراپوزیشن لیڈر شہبازشریف نے کہا ہے کہ سلامتی کونسل کے کشمیریوں سے حق خودارادیت کاوعدہ کئے 71 سال ہو گئے ،اقوام متحدہ،سلامتی کونسل اور مہذب دنیا مقبوضہ کشمیر میں بہتا خون رکوائے مزید پڑھیں

شاہ محمودقریشی

اقوام متحدہ بالخصوص سلامتی کونسل کشمیریوں کو استصواب رائے کا حق دلانے کا وعدہ پورا کرے، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد(عکس آن لائن)وزیرخارجہ مخدوم شاہ محمودقریشی نے کہا ہے کہ اقوام عالم کے کشمیریوں کے ساتھ کئے ہوئے وعدے کو 71سال ہو گئے جس کے تحت جموں وکشمیر کے تنازعہ کے حل کے لئے اقوام متحدہ کی نگرانی میں مزید پڑھیں

فردوس عاشق اعوان

اقوام متحدہ کشمیریوں سے کئے گئے وعدے پورے کرے، فردوس عاشق اعوان

اسلام آباد(عکس آن لائن) وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوا ن نے کہا ہے کہ کہ اقوام متحدہ ،سلامتی کونسل اورعالمی برادری بہادراورثابت قدم کشمیریوں سے کئے گئے اپنے وعدوں کو پورا کرے، مزید پڑھیں

اقوام متحدہ

اقوام متحدہ نے سائبر کرائم سے لڑنے کیلئے روس کی تجویز کو قبول کرلیا

اقوام متحدہ (عکس آن لائن)اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے امریکہ کے اعتراض کے باوجود سائبر جرائم سے لڑنے کے لئے روس کی تجویز کو قبول کر لیا۔مجرمانہ مقاصد سے معلومات اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کا استعمال کرنے کو لے کر مزید پڑھیں

ملالہ

اقوام متحدہ نے ملالہ کو دہائی کی مقبول ترین لڑکی قرار دےدیا

نیویارک (عکس آن لائن ) اقوام متحدہ نے ملالہ یوسفزئی کو 21ویں صدی کی دوسری دہائی میں دنیا کی مقبول ترین نوعمر لڑکی قرار دیدیا۔ ایک جائزے میں اقوام متحدہ کی نیوز سروس نے 21ویں صدی میں نوعمری میں ہونے مزید پڑھیں

اقوام متحدہ

اسرائیل غرب اردن میں 22 ہزار مکانات تعمیر کر رہا ہے، اقوام متحدہ

نیویارک(عکس آن لائن) اقوام متحدہ کے مشرقِ وسطی کے لیے خصوصی ایلچی نیکولے میلادینوف نے کہا ہے کہ اسرائیل دریائے اردن کے مغربی کنارے کے علاقے اور مقبوضہ بیت المقدس میں یہودی آبادکاروں کے لئے 22ہزار مکانات کی تعمیر کررہا مزید پڑھیں

اقوام متحدہ

مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پرغور کیلئے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس

نیویارک (عکس آن لائن) مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پرغور کیلئے چین کی درخواست پراقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا بند کمرے کا اجلاس بلایا گیا ہے جس میں مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ کشمیر میڈیا مزید پڑھیں

صدر منتخب

پاکستان اقوام متحدہ کے کمیشن برائے منشیات کے 63 ویں اجلاس کےلئے صدر منتخب ہو گیا

اسلام آباد (عکس آن لائن)پاکستان اقوام متحدہ کے کمیشن برائے منشیات کے 63 ویں اجلاس کے لیے صدر منتخب ہو گیا۔ دفتر خارجہ نے ایک بیان میں کہاکہ ویانا میں اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل نمائندے سفیر منصور احمد مزید پڑھیں

اقوام متحدہ

بھارت، متنازعہ بل مخالف مظاہرے، امریکی شہریوں کیلئے سفری انتباہ جاری، اقوام متحدہ کا اظہار تشویش

نئی دہلی(عکس آن لائن ) متنازعہ بھارتی شہریت بل 2019 پر اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کمیشن نے تشویش کا اظہار کیا ہے جب کہ امریکہ نے بھارت میں مقیم اپنے شہریوں کے لیے سفری انتباہ جاری کر دی ہے۔ مزید پڑھیں