انسانی حقوق کونسل

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی پاکستان کے انسانی حقوق کونسل کا دوبارہ رکن منتخب ہونے پر مبارکباد

اسلام آباد (عکس آن لائن) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے پاکستان کے انسانی حقوق کونسل کا دوبارہ رکن منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہاہے کہ اقوام متحدہ انسانی حقوق کونسل میں پاکستان کو نمائندگی ملنے کے بعد مزید پڑھیں

وینگ لی

چین کی ایران کے ساتھ جوہری معاہدے کی حمایت، نئے مذاکراتی فورم کی تجویز

بیجنگ(عکس آن لائن) چین کے وزیر خارجہ وینگ لی نے ایرانی وزیر خارجہ سے ملاقات میں ایران کے لیے بیجنگ کی حمایت کو دہرایا اور مشرق وسطی میں تنائو دور کرنے کے لیے نیا فورم تشکیل دینے کی تجویز دی مزید پڑھیں

عالمی ادارہ صحت

خوراک کی سپلائی میں قلت کے سبب ہر ماہ تقریباً دس ہزار بچے لقمہ اجل بن رہے ہیں’اقوام متحدہ

نیویارک (عکس آن لائن) اقوام متحدہ نے ایک رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ کورونا وائرس کی وبا کی وجہ سے خوراک کی سپلائی میں قلت کے سبب اس وبا کے ایک سال مکمل ہونے تک ایک لاکھ 20 ہزار مزید پڑھیں

برائن ہُک

ایران پراسلحہ کی پابندی ختم ہوئی تو شام، مشرقِ اوسط میں تنازعات میں شدت آئے گی‘برائن ہُک

واشنگٹن(عکس آن لائن) امریکا کے خصوصی ایلچی برائن ہُک نے خبردار کیا ہے کہ اگر ایران پر عاید اسلحہ کی پابندی ختم ہو جاتی ہے تو اس کے بعد شام اور دوسرے ملکوں میں جاری تنازعات میں شدت آئے گی۔ مزید پڑھیں

اقوام متحدہ

بھارتی ریاستوں کیرالہ اور کرناٹک میں داعش کے دہشت گرد موجود ہیں، اقوام متحدہ

نیویارک(عکس آن لائن) اقوام متحدہ کی دہشت گردی سے متعلق ایک رپورٹ میں خبردارکیا گیا ہے کہ بھارتی ریاستوں کیرالہ اور کرناٹک میں داعش کے دہشت گردوں کی بڑی تعداد موجود ہے۔اقوام متحدہ نے دہشت گردی سے متعلق ایک رپورٹ مزید پڑھیں

مظاہرین

امریکہ میں مْظاہرے جاری، پولیس کی جانب سے آنسو گیس کا استعمال

رپورٹ لینڈ (عکس آن لائن) امریکی ریاست اوریگون کے شہر پورٹ لینڈ میں نسل پرستی اور پولیس تشدد کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کرنے والوں کو منتشر کرنے کے لیے پولیس نے آنسو گیس کی شیلنگ کی ہے۔ فرانسیسی خبر رساں مزید پڑھیں

شیریں مزاری

عالمی برادری کو مقبوضہ کشمیرمیں ہندوستان کےخلاف کارروائی کی ضرورت ہے ، شیریں مزاری

اسلام آباد(عکس آن لائن) وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق ڈاکٹر شیریں مزاری نے کہا ہے کہ بین الاقوامی برادری، اقوام متحدہ اور انسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظیموں کو مقبوضہ جموں و کشمیر میں ہندوستان کی فاشسٹ حکومت کے قبضہ مزید پڑھیں

مظاہرین

امریکہ میں پُرامن احتجاج کے حق کا لازمی تحفظ کیا جائے، اقوام متحدہ

جنیوا(عکس آن لائن) اقوام متحدہ نے امریکہ میں مظاہرین اور میڈیا کے خلاف طاقت کے استعمال پر تنبیہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ نامعلوم افسران کی تعیناتی سے انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے خدشات میں اضافہ ہو گیا ہے۔فرانسیسی مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی

بھارت آزاد غیر ملکی میڈیا کو مقبوضہ کشمیر کے دورے کی اجازت دے ، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد(عکس آن لائن) وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ غیر ملکی میڈیا نمائندوں کا دورہ ایل او سی بہت اہم تھا، بھارت کا ہمیشہ دہرا معیار سامنے آیا، کیا بھارت آزاد صحافیوں کو مقبوضہ کشمیر لے کر مزید پڑھیں

چین

چین کا مقبوضہ فلسطینی علاقے کواسرائیل کے اپنے ساتھ ملانے کے منصوبے پر تشویش کا اظہار

اقوام متحدہ (عکس آن لائن) اقوام متحدہ میں چین کے مندوب نےمقبوضہ فلسطین کے علاقے کواسرائیل کی جانب سے اپنے ساتھ ملانے کے منصوبے کی اطلاعات پراپنے ملک کی سخت تشویش کا اظہار کیاہے۔اقوام متحدہ میں چین کے مستقل نمائندے مزید پڑھیں