محسن نقوی

کشمیریوں کا جذبہ انہیں آزادی دلوا کر رہے گا ‘محسن نقوی

لاہور (عکس آن لائن)نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر کی دن بہ دن خراب ہوتی صورتحال پر دنیا کی خاموشی کا کوئی جواز نہیں۔ مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی جارحیت کے خلاف یوم سیاہ کے موقع پر مزید پڑھیں

مشعال ملک

بی جے پی الیکشن سے پہلے مقبوضہ کشمیر کے معدنی ذخائر بیچنا چاہتی ہے، مشعال ملک

اسلام آباد (عکس آن لائن) وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے انسانی حقوق مشعال حسین ملک نے کہا ہے کہ بھارت کی حکمران جماعت بی جے پی اگلے انتخابات سے قبل مقبوضہ کشمیر کے زیادہ تر معدنی ذخائر کو بیچنا مزید پڑھیں

آرمی چیف

عالمی برادری کو پاکستان کی قربانیوں کا ادراک کرنا چاہیے، آرمی چیف

اسلام آباد(عکس آن لائن) آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہاہے کہ پاکستان دہشت گردی کے خلاف مضبوط کردار ادا کر رہا ہے، عالمی برادری کو پاکستان کی جانب سے دی گئی بے پناہ قربانیوں کا ادراک کرنا چاہیے۔ مزید پڑھیں

حافظ طاہر محمود اشرفی

جی 20کے نام پر بھارت کا مقبوضہ کشمیر میں کھیل ناکام ہوگیا، حافظ طاہر محمود اشرفی

لاہور(عکس آن لائن)پاکستان علما کونسل کے چیئرمین حافظ طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ جی 20کے نام پر بھارت کا مقبوضہ کشمیر میں کھیل مکمل ناکام ہو گیا،لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے حافظ طاہر محمود اشرفی نے مزید پڑھیں

وزیر اعظم آزاد کشمیر

5فروری یوم یکجہتی کا دن ،اہل پاکستان اور اہل کشمیر کے لازوال رشتے، مذہبی،ثقافتی اورسماجی ہم آہنگی کی پہچان ہے،سردارتنویر الیاس

مظفر آباد (عکس آن لائن)وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر سردارتنویر الیاس خان نے کہا ہے کہ 5فروری یوم یکجہتی کا دن اہل پاکستان اور اہل کشمیر کے لازوال رشتے، مذہبی،ثقافتی اورسماجی ہم آہنگی کی پہچان ہے،کشمیری مسلمانوں نے قیام مزید پڑھیں

شہباز شریف

جنوبی ایشیا میں امن اور ترقی مسئلہ کشمیر کے حل سے جڑی ہے، وزیراعظم

اسلام آباد(عکس آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ جنوبی ایشیا میں امن اور ترقی مسئلہ کشمیر کے حل سے جڑی ہے۔جمعرات کواپنے ٹوئٹر پیغام میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ جنوبی ایشیا میں امن اور ترقی مسئلہ مزید پڑھیں

مشال ملک

اقوام متحدہ مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر خاموش ہے، مشال ملک

اسلام آباد (نمائندہ عکس)حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشال ملک نے کہا ہے کہ دنیا میں ایک ایسا خطہ بھی ہے جہاں انسانوں کے ساتھ جانوروں سے بھی بدتر سلوک کیا جاتا ہے، اقوام متحدہ دنیا بھر میں انسانی مزید پڑھیں

آصف علی زرداری

عالمی برادری مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالی پر آواز بلند کرے،آصف علی زرداری

کراچی(نمائندہ عکسی)سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ عالمی برادری مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالی پر آواز بلند کرے،انسانی حقوق کے عالمی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں سابق صدر نے کہا کہ محترمہ بینظیر مزید پڑھیں

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی

مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالیوں کو نہیں بھولنا چاہیے، صدر مملکت

اسلام آباد(نمائندہ عکس) صدر مملکت عارف علوی نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالیوں کو نہیں بھولنا چاہیے،انسانی حقوق کے عالمی دن کے موقع پر اپنے پیغام میںصدر مملکت نے کہا کہ یہ دن اقوام متحدہ مزید پڑھیں

پاکستان

بھارتی وزیراعظم کا مسئلہ کشمیر حل کرنے کا بیان جھوٹ پر مبنی ہے، پاکستان

اسلام آباد(نمائندہ عکس) پاکستان نے بھارتی وزیراعظم کاگجرات جلسے میں مقبوضہ کشمیر سے متعلق دیا گیا بیان مسترد کردیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ بھارتی وزیراعظم نے بے بنیاد دعوی کیا کہ اس مزید پڑھیں