راولپنڈی (آئی ا ین پی ) سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید نے کہا کہ میں نے کہاتھا یکم مئی سے 20 جون حکومت کے لیے اہم ہیں۔ سابق وزیرداخلہ شیخ رشید نے انسداد دہشت گردی عدالت میں پیشی کے مزید پڑھیں
اسلام آباد(عکس آن لائن) نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے مطالبہ کیا ہے کہ عالمی برادری مقبوضہ کشمیر میں مظالم رکوائے، آزاد کشمیر سے متعلق بھارتی رہنماں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوں کا نوٹس بھی لیا جائے۔او آئی سی مزید پڑھیں
مدینہ منورہ(عکس آن لائن)سعودی عرب میں موجود وزیراعظم شہباز شریف نے مسجد نبوی میں نماز عشاء اور نوافل ادا کئے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے روضۂ رسولﷺ پر حاضری دی، جہاں امت مسلمہ اور ملک و قوم کی ترقی و خوشحالی مزید پڑھیں
بلوچستان (عکس آن لائن)نگراں وزیرِاطلاعات بلوچستان جان اچکزئی کا کہنا ہے کہ چند عناصر بیرونی آلہ کار بنے ہوئے ہیں، ریاستی اداروں کیخلاف اقدامات پر دھرنے کے شرکا کیخلاف کارروائی کی جائے گی۔ جان اچکزئی نے اپنی پریس کانفرنس میں مزید پڑھیں
راولپنڈی (عکس آن لائن ) سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ بھارتی سپریم کورٹ میں کشمیریوں کے ساتھ انصاف کا قتل کیا گیا۔ سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید احمد نے سماجی رابطوں کی ویب مزید پڑھیں
اسلام آ باد (عکس آن لائن) پاکستان نے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت سے متعلق درخواستوں پر بھارتی سپریم کورٹ کا فیصلہ مسترد کر دیا۔ نگران وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی کا اسلام آباد میں پریس کرتے ہوئے کہنا تھا مزید پڑھیں
کراچی (عکس آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ جمہوریت پسند ممالک فلسطینی عوام پر ظلم کے خلاف آواز بلند کریں۔ انسانی حقوق کے عالمی دن کے موقع پر مزید پڑھیں
اسلام آ باد (عکس آن لائن) نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ عالمی برادری کشمیریوں کے حقوق کے لیے بھارت پر دباو ڈالے۔ انسانی حقوق کے عالمی دن کے موقع پر جاری اپنے ایک پیغام میں مزید پڑھیں
راولپنڈی (عکس آن لائن)وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے انسانی حقوق مشعال ملک نے کہاہے کہ مقبوضہ کشمیر میں ڈیڑھ سال میں 2 ہزار سے زائد بچوں کوپیلیٹ گن کے چھروں کی فائرنگ سے اندھا کیا گیا۔ مشعال ملک راولپنڈی مزید پڑھیں
اسلام آباد (عکس آن لائن)ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے کہا ہے کہ پاکستان غزہ میں جنگ بندی کا شدت سے انتظار کر رہا ہے، جنگ بندی ہو تاکہ غزہ میں انسانی امداد کی رسائی ممکن بنائی جا سکے، مزید پڑھیں