سپریم کورٹ

حمزہ شہباز پیر تک بطور ٹرسٹی وزیراعلیٰ پنجاب رہیں گے، سپریم کورٹ

لاہور(عکس آن لائن)سپریم کورٹ نے پاکستان مسلم لیگ (ق) کے رہنما چوہدری پرویز الٰہی کی درخواست پر حمزہ شہباز کو پیر تک بطور ٹرسٹی وزیراعلیٰ کام کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ حمزہ شہباز آئین اور قانون کے مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ آخری امید ہے،اس کے بعد مرکز اور صوبے میں عدم اعتماد لانا ہوگا، شیخ رشید احمد

اسلام آباد(عکس آن لائن)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے وزیراعلیٰ پنجاب کے الیکشن میں پی ٹی آئی کی شکست پر کہا ہے کہ سپریم کورٹ آخری امید ہے،اس کے بعد مرکز اور صوبے میں عدم اعتماد لانا مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

رانا ثنا توہین عدالت کیس، اِدھر ادھر کر دیں گے یہ سب بیانات ہیں، سپریم کورٹ

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر ) سپریم کورٹ نے رانا ثنا اللہ کے بیان پر ریمارکس دیے ہیں کہ اِدھر کردیں گے ادھر کردیں گے یہ سب بیانات ہیں، جب جرم ہوگا تب ہی توہین عدالت ہوگی۔ جمعرات کو سپریم کورٹ میں مزید پڑھیں

شیری رحمان

سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد صدر کو مستعفی ہوجانا چاہیے، شیری رحمان

اسلام آباد( نمائندہ عکس)پیپلز پارٹی کی نائب صدر و وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی شیری رحمان نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد صدر کو مستعفی ہو جانا چاہیے، ڈپٹی اسپیکر کی غیر آئینی رولنگ کے خلاف از مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی کو اختیارات کی منتقلی کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج

اسلام آباد(نمائندہ عکس)مسلم لیگ ق نے ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی کو اختیارات کی منتقلی کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا،درخواست میں موقف اپنایا گیا کہ لاہور ہائیکورٹ نے پارلیمان کے اختیارات میں مداخلت کی لیکن آئین کے تحت مزید پڑھیں

لاہورہائی کورٹ

منحرف ارکان کو نکال کر دوبارہ وزیراعلی پنجاب کیلئے ووٹنگ کروا لیتے ہیں، لاہور ہائیکورٹ

لاہور (کورٹ رپورٹر ) لاہور ہائیکورٹ نے ریمارکس دیے ہیں کہ منحرف ارکان کو نکال کر دوبارہ وزارت اعلی پنجاب کے لیے ووٹنگ کروا لیتے ہیں،اگر ہم اجلاس دوبارہ 16 اپریل کی تاریخ پر لے جائیں اور پولنگ دوبارہ ہو مزید پڑھیں

چیف جسٹس

سپریم کورٹ نے معاونین حجاج کرام کے انتخاب کیخلاف لاہور ہائیکورٹ کا حکم معطل کردیا

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر ) سپریم کورٹ نے حج انتظامات کیلئے معاونین کے انتخاب کیخلاف لاہور ہائیکورٹ کا حکم معطل کر تے ہوئے کہا ہے کہ عمومی طور پر عبوری حکم نامے میں مداخلت نہیں کرتے، حجاج کرام کی مشکلات کے مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

پی ٹی آئی کی حلقہ بندیوں کیخلاف آئینی درخواست کی سماعت غیرمعینہ مدت کیلئے ملتوی

اسلام آ باد (کورٹ رپورٹر ) سپریم کورٹ میں دورانِ سماعت آئنی درخواست پر پی ٹی آئی کے وکیل حلقہ بندیوں پرالیکشن کمیشن کا نوٹیفیکیشن پیش نہ کرسکے۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں تحریک انصاف کی حلقہ بندیوں کے مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

پی ٹی آئی کے ممکنہ لانگ مارچ کو روکنے کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر

اسلام آ باد (نمائندہ عکس ) سپریم کورٹ میں تحریکِ انصاف کے ممکنہ لانگ مارچ کو روکنے کے لیے درخواست دائرکر دی گئی۔ درخواست میں سابق وزیراعظم عمران خان، شیخ رشید، شاہ محمود قریشی اور فواد چوہدری سمیت دیگر کو مزید پڑھیں