سبزیوں کی کاشت

موسم گرمامیں اگائی جانیوالی سبزیوں کی کاشت مارچ میں مکمل کرنے کی ہدایت

قصور (عکس آن لائن) محکمہ زراعت نے کاشتکاروں کو موسم گرمامیں اگائی جانیوالی سبزیوں کی کاشت مارچ میں مکمل کرنے کی ہدایت کی ہے اور بتایا ہے کہ موسم گرماکی سبزیوں میں کریلہ‘گھیا کدو‘ کالی توری‘ بھنڈی توری‘ بینگن‘ٹماٹر‘سبزمرچ‘ شملہ مزید پڑھیں

مرچ کی کاشت

کاشتکاروں کو ٹماٹر اورمرچ کی کاشت بذریعہ پنیری کرنے کی ہدایت

قصور (عکس آن لائن)محکمہ زراعت نے کاشتکاروں کو ٹماٹر اورمرچ کی کاشت بذریعہ پنیری کرنے کی ہدایت کی ہے اور کہاگیاہے کہ کاشتکار موسم گرماکی سبزیات کی کاشت کے دوران ماہرین زراعت کی سفارشات پر عملدرآمدیقینی بنائیں اورٹماٹر و مرچ مزید پڑھیں

وزیراعظم

وزیراعظم کی اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں مزید کمی کی ہدایت

اسلام آباد(عکس آن لائن) وزیراعظم عمران خان کابینہ اراکین کو ہدایت کی ہے کہ اشیائے خوردونوش کی قیمتیں مزید کم کرنے کیلئے جلد ازجلد اقدامات کیے جائیں۔عمران خان کی زیرصدارت ہونے وفاقی کابینہ اجلاس میں 16 نکاتی ایجنڈے سمیت ملکی مزید پڑھیں

آلو کی بھرائی

کاشتکاروں کو آلو کی بھرائی سے قبل پٹ سن کی بوریاں اچھی طرح صاف کرنے کی ہدایت

فیصل آباد (عکس آن لائن) محکمہ زراعت نے کاشتکاروں کو آلو کی درجہ بندی کی ہدایت کی ہے اور کہاہے کہ کاشتکار 35 سے 55ملی میٹر گولائی تک کے انڈے کے سائز کے برابر آلو کو بطور بیج استعمال کرنے مزید پڑھیں

کاغذی لیموں

باغبانوں کو فوری طور پر کاغذی لیموں کی کاشت شروع کر کے مارچ تک مکمل کر نے کی ہدایت

فیصل آباد (عکس آن لائن) ماہرین زراعت نے باغبانوں کو فوری طور پر کاغذی لیموں کی کاشت شروع کر کے مارچ تک مکمل کر نے کی ہدائت کی ہے اور کہا ہے کہ کاغذی لیموں کی فروری و مارچ میں مزید پڑھیں

پھلیوں کارنگ

کینولا اقسام میں 50فیصد پھلیوں کارنگ بھورا ، دانے سرخی مائل ہونے پر فصل کی برداشت کی ہدایت

فیصل آباد(عکس آن لائن) زرعی ماہرین نے رایا اقسام میں 75فیصد ، کینولا اقسام میں 50فیصد پھلیوں کارنگ بھورا ، دانے سرخی مائل ہونے پر فصل کی برداشت کی ہدایت کی ہے اورکہاہے کہ کاشتکار تیلدار اجناس پر گہری نظر مزید پڑھیں

کریلے

کاشتکاروں کو کریلے کی اگیتی فصل کی کاشت 15فروری سے شروع کرنے کی ہدایت

قصور (عکس آن لائن) محکمہ زراعت نے کاشتکاروں کو کریلے کی اگیتی فصل کی کاشت 15فروری سے شروع کرنے کی ہدایت کی ہے اور کہاہے کہ یہ کاشت وسط فروری سے شروع کرکے 15اپریل تک مکمل کرتے ہوئے بہتر پیداوارکا مزید پڑھیں

مٹر کی فصل

مٹر کی فصل کو بیماریوں سے محفوظ رکھنے کی ہدایت

راولپنڈی (عکس آن لائن) زرعی ماہرین نے کاشتکاروں کو مٹر کی بہتر پیداوار کیلئے فصل کو بیماریوں سے محفوظ رکھنے کی ہدایت کی ہے۔زرعی ماہرین نے کہاکہ مٹر کی فصل پر حملہ ہونے والی بیماریاں پیداوار میں کمی کا باعث مزید پڑھیں