گندم

ترقی پسند کاشتکار 80من فی ایکڑ تک گندم کی پیداوار حاصل کر رہے ہیں،ماہرین جامعہ زرعیہ

مکوآنہ (عکس آن لائن)جامعہ زرعیہ فیصل آباد کے ماہرین زراعت نے کہا کہ ترقی پسند کاشتکار 80من فی ایکڑ تک گندم کی پیداوار حاصل کر رہے ہیں جبکہ ہماری اوسط پیداوار صرف 31من تک محدود ہو کر رہ گئی ہے مزید پڑھیں

گندم

کاشتکاروں کو گندم کے معیاری بیج پر 1 ارب 80 کروڑ روپے سبسڈی دی جارہی ہے،ترجمان محکمہ زراعت پنجاب

مکوآنہ (عکس آن لائن)کاشتکاروں کو گندم کے معیاری بیج پر 1 ارب 80 کروڑ روپے سبسڈی دی جارہی ہے۔ترجمان محکمہ زراعت پنجاب کے مطابق گندم کی پیداوارمیں اضافہ کے قومی پروگرام کے تحت امسال حکومت پنجاب کی طرف سے اقدامات مزید پڑھیں

گندم

حکومت کا گندم کی پیداوارکا ہدف 33 ملین ٹن سے تجاوز کرنے پر غور

کراچی(عکس آن لائن)ملک کی بڑھتی آبادی کے لیے خوراک کو محفوظ بنانے کی کوشش میں پاکستان 24-2023 کے سیزن کے لیے گندم کی پیداوارکا ہدف 33 ملین ٹن سے تجاوز کرنے پر غور کر رہا ہے۔فیڈرل کمیٹی برائے زراعت (ایف مزید پڑھیں

گندم

حکومت پنجاب سرگودھا ڈویژن میں اب تک 2 لاکھ56ہزار 574 میٹرک ٹن گندم کی خرید کر لے گئی

سرگودہا(عکس آن لائن)حکومت پنجاب نے سرگودھا ڈویژن کے چاروں اضلاع میں امسال 2 لاکھ 72 ہزار 234 میٹرک ٹن گندم کی خریداری کا ٹارگٹ دیا جس میں اب تک 2 لاکھ56ہزار 574 میٹرک ٹن گندم کی خرید کر لے گئی۔زرائع مزید پڑھیں

گندم

نئی فصل اور درآمدی گندم آنے کے بعد اوپن مارکیٹ میں گندم کی قیمت میں کمی

مکوآنہ (عکس آن لائن)نئی فصل اور درآمدی گندم آنے کے بعد اوپن مارکیٹ میں گندم کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے،گندم کی قیمت 4650روپے فی من سے کم ہوکر 4100روپے ہو گئی۔گندم کی قیمت میں کمی کے بعد مزید پڑھیں

وزیراعظم شہبازشریف

خدا کے فضل سے گندم کی گزشتہ دس سالوں کی نسبت سب سے زیادہ پیداوار ہوئی ‘ شہباز شریف

لاہور( عکس آن لائن )وزیر اعظم شہباز شریف نے ملک میں گندم کی 2 کروڑ 75 لاکھ میٹرک ٹن ریکارڈ پیدوار پر اظہار تشکر کرتے ہوئے کہا کہ خدا کے فضل و کرم سے ملک میں اس سال گندم کی مزید پڑھیں

سبزیاں

سبزیاں خریدنا شہریوں کے لئے خواب بن گیا

مکوآنہ (عکس آن لائن)گراں فروش بے قابو سرکاری نرخ نامے کے مطابق سبزیاں خریدنا شہریوں کے لئے خواب بن گیا آٹا چینی، پھل سبزیاں مہنگے داموں فروخت،گندم کی بلیک میں فروخت جاری، ضلعی انتظامیہ اور فلور ملزمالکان کمرشل آٹے کی مزید پڑھیں