فردوس عاشق اعوان

اپوزیشن نے اگر جلسوں میں قانون کی خلاف ورزی کی تو بھرپور طریقہ سے نمٹا جائے گا’فردوس عاشق اعوان

کامونکے(عکس آن لائن)اپوزیشن نے اگر جلسوں میں قانون کی خلاف ورزی کی تو بھرپور طریقہ سے نمٹا جائے گا،گلگت بلتستان میں شرمناک شکست سے اپوزیشن کی مایوسیوں میں اضافہ ہوگیا ہے۔ ان خیالات کا اظہار معاونِ خصوصی برائے اطلاعات پنجاب مزید پڑھیں

مولانا عبد الغفور حیدری

پشاور جلسہ روکنا جمہوریت پر حملہ ہے ،جلسے سے آنے سے روکا جائے تو کارکنان وہیں دھرنا شروع کر دیں، مولانا غفور حیدر ی

اسلام آباد (عکس آن لائن) جے یو آئی (ف) کے سیکرٹری جنرل مولانا عبد الغفور حیدری نے پشاور جلسے روکنے کے عمل کو جمہوریت پر حملہ قرار دیتے ہوئے پی ڈی ایم کے کارکنان کو ہدایت کی ہے کہ جلسے مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زر داری

اسلام آباد میں بیٹھا حکمران جنوری تک کا مہمان ہے، بلاول بھٹو زر داری

گلگت (عکس آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں بیٹھا حکمران جنوری تک کا مہمان ہے،گلگت بلتستان کے عوام کی واضح اکثریت نے اپوزیشن کا ساتھ دیا جو وفاقی حکومت، اس مزید پڑھیں

ہمایوں اختر خان

ریاست مخالف بیانیے کے مسلم لیگ (ن) کے اندر مضر اثرات سامنے آنا شروع ہو گئے ‘ ہمایوں اختر خان

اسلام آباد(عکس آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر مرکزی رہنما و سابق وفاقی وزیر ہمایوں اختر خان نے کہا ہے کہ ریاست مخالف بیانیے کے مسلم لیگ (ن) کے اندر مضر اثرات سامنے آنا شروع ہو گئے ہیں اور مزید پڑھیں

رانا تنویر حسین

گلگت بلتستان میں حکومت نے جو گل کھلائیں ہیں سب نے دیکھ لیا ہے،رانا تنویر حسین

مانانوالہ(عکس آن لائن)سابق وفاقی وزیر و چیئرمین پبلک اکاونٹس کمیٹی رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان میں جو حکومت نے گل کھلائیں ہیں سب نے دیکھ لیا ہے الیکشن کے حوالے سے جو خدشات تھے وہ سب مزید پڑھیں

نفیسہ شاہ

حکومت کورونا ، دہشتگردی کا خوف پھیلا کر جلسے نہیں روک سکتی، نفیسہ شاہ

اسلام آباد(عکس آن لائن ) پیپلز پارٹی رہنما نفیسہ شاہ نے کہا ہے کہ حکومت کورونا اور دہشتگردی کا خوف پھیلا کر جلسوں سے نہیں روک سکتی، حکومت نے گلگت بلتستان میں دھاندلی کی ہے اور ہم نے گلگت بلتستان مزید پڑھیں

فردوس عاشق اعوان

” حوصلہ کرو اور ووٹ کو عزت دو“ فردوس عاشق اعوان کا ٹوئٹ

اسلام آباد(عکس آن لائن)وزیر اعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہاہے کہ گلگت بلتستان کے عوام نے عمران خان کے حق میں فیصلہ سنا دیا ہے، اب حوصلہ کرو اور ووٹ کو عزت دو ۔شکست تسلیم مزید پڑھیں

ہمایوں اختر خان

(ن) لیگ کی گلگت بلتستان انتخابات میں بد ترین پوزیشن ریاست مخالف بیانیے کا نتیجہ ہے’ ہمایوں اختر خان

اسلام آباد( عکس آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے سینئرمرکزی رہنما و سابق وفاقی وزیر ہمایوں اختر خان نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان میں ہونے والے انتخاباب کے نتائج سیاسی مخالفین کی آنکھیں کھولنے کیلئے کافی ہیں، انشااللہ پانچ سال مزید پڑھیں

جمعیت علمائے اسلام

جمعیت علمائے اسلام نے گلگت بلتستان کے انتخابات کے نتائج کو مسترد کر دیا

لاہور (عکس آن لائن) جمعیت علمائے اسلام (ف)نے گلگت بلتستان کے انتخابات کے نتائج کو مسترد کر دیا۔ مولانا فضل الرحمن نے کہا گلگت بلتستان میں ایک بار پھر 2018 کی تاریخ کو دہرایا گیا۔ سربراہ جے یو آئی ف مزید پڑھیں

مریم نواز

پی ٹی آئی کا ریاستی طاقت اوربدترین دھاندلی کے باوجود سادہ اکثریت بھی حاصل نہ کرنا شرمناک شکست ہے’مریم نواز

لاہور(عکس آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان کے انتخابات میں پوری ریاستی طاقت، حکومتی اداروں، سرکاری مشینری کی زور زبردستی اور جبر کے ہتھکنڈوں سے وفاداریاں تبدیل کرانے اور بدترین مزید پڑھیں