گورنر پنجاب

آزاد کشمیر کا صدر اور وزیراعظم پی ٹی آئی سے ہی ہوگا، گورنر پنجاب

لاہور(عکس آن لائن) گورنر پنجاب چودھری سرور نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر میں مخالفین کی گلگت بلتستان انتخابات جیسی شکست مقدر ہوگی، انشا اللہ آزاد کشمیر کا صدر اور وزیر اعظم پاکستان تحر یک انصاف سے ہی ہوگا۔ گورنر مزید پڑھیں

نفیسہ شاہ

فافن کی رپورٹ نے کٹھ پتلی حکومت کی گلگت بلتستان انتخابات میں دھاندھلی سے پردہ اٹھا دیا ہے، نفیسہ شاہ

اسلام آباد (عکس آن لائن) پاکستان پیپلزپارٹی کی مرکزی سیکرٹری اطلاعات ڈاکٹر نفیسہ شاہ نے کہاہے کہ فافن کی رپورٹ نے کٹھ پتلی حکومت کی گلگت بلتستان انتخابات میں دھاندھلی سے پردہ اٹھا دیا ہے۔ اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ مزید پڑھیں

شبلی فراز

گلگت بلتستان الیکشن شفاف، ن لیگ نے پہلے ہی دھاندلی کا راگ الاپنا شروع کر دیا تھا،شبلی فراز

اسلام آباد (عکس آن لائن) وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز نے گلگت بلتستان انتخابات کو شفاف قرار دیتے ہوئے کہا کہ ن لیگ نے پہلے ہی دھاندلی کا راگ الاپنا شروع کر دیا تھا، ان کا ہمیشہ سے بیانیہ رہا مزید پڑھیں

نااہل قرار

گلگت الیکشن: پیپلز پارٹی کا پی ٹی آئی کے امیدواروں کو نااہل قرار دینے کا مطالبہ

اسلام آباد(عکس آن لائن )پاکستان پیپلز پارٹی نے گلگت بلتستان انتخابات میں حصہ لینے والے پاکستان کی حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف کے امیدواروں کو نا اہل قرار دینے کا مطالبہ کردیا۔پیپلز پارٹی کے سیکریٹری جنرل نیئر بخاری نے کہا مزید پڑھیں

بلاول مریم ملاقات

بلاول مریم ملاقات گلگت بلتستان انتخابات میں ان جماعتوں کی شکست کا پتہ دے رہی ہے، وزیر اطلاعات

اسلام آباد (عکس آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ بلاول مریم ملاقات گلگت بلتستان انتخابات میں ان جماعتوں کی شکست کا پتہ دے رہی ہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات نے اپنے بیان میں کہاکہ اب یہ مزید پڑھیں