فرخ حبیب

حکومت مہنگائی سے توجہ ہٹانے کیلئے گرفتاریاں کررہی ہیں، فرخ حبیب

فیصل آباد (عکس آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنماءفرخ حبیب نے دعویٰ کیا ہے کہ ملک میں مہنگائی کی شرح46.7 فیصد پر پہنچ گئی، حکومت مہنگائی سے توجہ ہٹانے کیلئے گرفتاریاں کررہی ہیں،سمجھ نہیں آتا غریب اور سفید پوش مزید پڑھیں

شیخ رشید

پی ٹی آئی کارکنوں کی رات گئے گرفتاریاں اور تشدد قابل مذمت ہے،شیخ رشید

راولپنڈی(عکس آن لائن) سربراہ پاکستان عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ رات کے اندھیرے میں پی ٹی آئی کارکنوں کی بغیر وارنٹ گرفتاری اور ان پر تشدد کی مذمت کرتا ہوں۔ مزید پڑھیں

چوہدری پرویز الہی

گرفتاریاں ڈال کر ہراساں نہیں کیا جا سکتا’پرویز الٰہی کی شیخ رشید کی گرفتاری کی مذمت

لاہور ( عکس آن لائن) سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید کی گرفتاری کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ شیخ رشید سلجھے ہوئے سیاستدان اور ذمہ دار پارلیمنٹیرین ہیں، مزید پڑھیں

مریم نواز

ملتان جلسے میں شرکت اپنا ذاتی غم گھر چھوڑ کر قوم کے غم میں شریک ہونا ہے، حکومت کے آخری چند دن ہیں’ مریم نواز

لاہور(عکس آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن)کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ ملتان جلسے میں شرکت اپنا ذاتی غم گھر چھوڑ کر قوم کے غم میں شریک ہونا ہے، حکومت نے غنڈہ گردی اور تشدد کا مظاہرہ مزید پڑھیں