سندھ ہائیکورٹ

بجلی کی اوور بلنگ کیخلاف درخواست پر نیپرا اور کے الیکٹرک کو نوٹسز جاری،9 ستمبر تک جواب طلب

کراچی (کورٹ رپورٹر) سندھ ہائیکورٹ نے فیول چارجز اور ٹیکس کی مد میں بھاری رقوم وصول کرنے سے متعلق حافظ نعیم الرحمان کی کے الیکٹرک کیخلاف درخواست پر نیپرا اور کے الیکٹرک کو نوٹس جاری کردیئے۔ تفصیلات کے مطابق جسٹس مزید پڑھیں

کے الیکٹرک

کے الیکٹرک صارفین کیلئے فی یونٹ بجلی 11 روپے 10 پیسے مہنگی کردی گئی، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد (عکس آن لائن)گھنٹوں لوڈشیڈنگ کے باوجود کے الیکٹرک صارفین کیلئے فی یونٹ بجلی 11 روپے 10 پیسے مہنگی کردی گئی، نیپرا نے نوٹیفکیشن جاری کردیا،نئی قیمتوں کا اطلاق صرف اگست اور ستمبر کے بلوں پر ہوگا۔نیپرا کے مطابق مزید پڑھیں

وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل

وزیر خزانہ کی زیرِ صدارت اجلاس، ٹیرف ریشنلائزیشن کی سمری منظور

اسلام آ باد (نمائندہ عکس ) پاور ڈویژن کی جانب سے کے الیکٹرک کیلئے ٹیرف ریشنلائزیشن کی سمری منظور کر لی، اٹھارہ جولائی کو گندم کی درآمد کیلئے کھولے گئے کم بولی والے ٹینڈر کی بھی منظوری دے دی گئی۔وزیر مزید پڑھیں

بجلی مہنگی

حکومت نے بجلی مہنگی کرنے کی درخواست نیپرا میں دائر کردی

اسلام آباد(نمائندہ عکس ) وفاقی حکومت نے بجلی کا بنیادی ٹیرف 7 روپے 91 پیسے بڑھانے کی درخواست نیپرا میں دائر کردی،جس پرکل سماعت کے بعد نیپرا اپنا فیصلہ نوٹی فکیشن کے لے وفاقی حکومت کو بھجوائے گا۔ تفصیلات کے مزید پڑھیں

حافظ نعیم الرحمان

نیپرا کے الیکٹرک کی سرپرستی کررہا ہے، حافظ نعیم الرحمان

کراچی (نمائدہ عکس) امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ نیپرا کے الیکٹرک کی سرپرستی کررہا ہے، پی ٹی آئی نے کے الیکٹرک کے خلاف بات کیوں نہیں کی؟ سیاسی جماعتیں اس وقت بات کرتی ہیں مزید پڑھیں

لوڈشیڈنگ

کراچی میں طویل لوڈشیڈنگ نے شہریوں کا جینا دوبھر کردیا

کراچی (نمائندہ عکس)کراچی میں طویل اور غیر اعلانیہ لوڈشیدنگ نے شہریوں کا جینا دوبھر کردیا ہے۔تفصیلات کے مطابق کراچی میں 100 میگاواٹ کا سائٹ بجلی گھر نہ چلائے جانے کا انکشاف ہوا ہے، پلانٹ گیس نہ ہونے کی وجہ سے مزید پڑھیں

نیپرا

نیپرا نے بجلی 5 روپے سستی کرنے کے وزیر اعظم ریلیف پیکج کی منظوری دیدی

اسلام آباد(نمائندہ عکس) نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی 5 روپے سستی کرنے کے وزیر اعظم ریلیف پیکج کی منظوری دے دی‘وزیراعظم ریلیف پیکج کے تحت 106ارب روپے کا ریلیف مارچ‘ اپریل، مئی اور جون کے بلوں پر مزید پڑھیں

وفاقی وزیر توانائی

سینیٹ قائمہ کمیٹی پاور،کے الیکٹرک کو جتنی بجلی درکار ہو گی دیں گے،وفاقی وزیر توانائی

اسلام آباد (عکس آن لائن) وفاقی وزیر توانائی حماداظہر نے کہا ہے کہ کے الیکٹرک کونیشنل گرڈسے بجلی فراہم کرنے کا نیا معاہدہ ایک ماہ میں ہو جائےگا، کے الیکٹرک کو جتنی بجلی درکار ہو گی دیں گے، الیکٹرک اوروفاق مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

محمودآباد کے الیکٹرک گرڈ سٹیشن غیر قانونی قرار، 2 ماہ میں ختم کرنیکا حکم

کراچی(عکس آن لائن ) سپریم کورٹ نے محمودآباد کے الیکٹرک گرڈ سٹیشن کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے 2 ماہ میں ختم کرنے کا حکم دے دیا۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں مختلف کیسسز کی سماعت ہوئی۔ چیف جسٹس گلزار مزید پڑھیں

کراچی لوڈ شیڈنگ کیس

کراچی لوڈ شیڈنگ کیس ، وفاقی حکومت کی عدالت کو بریفنگ دینے کی استدعا منظور

اسلام آباد(عکس آن لائن ) سپریم کورٹ نے کراچی لوڈ شیڈنگ کیس میں وفاقی حکومت کی عدالت کو بریفنگ دینے کی استدعا منظور کرتے ہوئے نیپرا اور کے الیکٹرک سے چار ہفتوں میں تفصیلی رپورٹ طلب کرلی، آئندہ دو ہفتوں مزید پڑھیں