شیخ رشید

عدالت میں ایک اہم فیصلے سے الیکشن کی سیاست کا پانسہ پلٹ جائے گا، شیخ رشید

اسلام آباد(نمائندہ عکس) سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید احمدنے کہا کہ عدالت میں ایک اہم فیصلہ ہوگا جس کے باعث الیکشن کی سیاست کا پانسہ پلٹ جائے گا،دہشتگردی کوملک میں گلی ڈنڈے کا ماحول بنا دیا گیا،توشہ خانہ اور مزید پڑھیں

رپورٹ طلب

خیبر پختونخوا،دریائوں اور جنگلات سے متعلق کیس، حکام سے رپورٹ طلب

پشاور (عکس آن لائن)پشاور ہائی کورٹ نے دریائوں اور جنگلات کے حوالے سے کیس میں متعلقہ حکام سے رپورٹ طلب کر لی۔پشاور ہائی کورٹ میں جنگلات اور دریائوں کے حوالے سے کیس کی سماعت چیف جسٹس قیصر رشید اور جسٹس مزید پڑھیں

شاہد خاقان عباسی

پاکستان اور نیب اکٹھے نہیں چل سکتے، نیب چلائیں یا پاکستان چلائیں، شاہد خاقان عباسی

کراچی(عکس آن لائن ) سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ نیب یکطرفہ احتساب کررہاہے۔ پاکستان اورنیب اکٹھے نہیں چل سکتے۔ نیب چلائیں یا پاکستان چلائیں۔ غیر قانونی بھرتیوں سے متعلق مزید پڑھیں

لاہورہائیکورٹ

لاہورہائیکورٹ ‘اثاثہ جات و منی لانڈرنگ کیس میں شہبازشریف کی عبوری ضمانت میں توسیع

لاہور(عکس آن لائن)لاہورہائیکورٹ نے اثاثہ جات و منی لانڈرنگ کیس میں شہبازشریف کی عبوری ضمانت میں 29 جون تک توسیع کردی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق لاہورہائیکورٹ میں مسلم لیگ ن کے صدر اور اپوزیشن لیڈر شہبازشریف کی عبوری ضمانت میں مزید پڑھیں

ویکسین قطرے

راولپنڈی میں پولیو کا ایک اور کیس سامنے آ گیا، متاثرہ بچی کو ویکسین قطرے نہیں پلائے گئے

راولپنڈی(عکس آن لائن ) راولپنڈی کے علاقے گرجا میں پولیو کا ایک اور کیس سامنے آ گیا، متاثرہ بچی کو پولیو ویکسین کے قطرے نہیں پلائے گئے۔محکمہ صحت ذرائع کے مطابق گرجا کے علاقے میں پولیو وائرس کا متاثرہ کیس مزید پڑھیں

راجہ پرویز اشرف

غیرقانونی بھرتیوں کا کیس، سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کو بری کردیا گیا

اسلام آباد(عکس آن لائن) احتساب عدالت نے سابق وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف کو گیپگو میں غیرقانونی بھرتیوں کے کیس میں بری کردیا، عدالت نے جرم ثابت نہ ہونے پر راجہ پرویزاشرف سمیت8 افسروں کو بری کیا۔ احتساب عدالت میں مزید پڑھیں