زین قریشی

زین قریشی کی مقدمات کی تفصیلات کاکیس،سیکرٹری داخلہ سمیت تمام فریقین کونوٹس،دو ہفتوں میں رپورٹ طلب

اسلام آباد (عکس آن لائن )اسلام آباد ہائیکورٹ نے شاہ محمود قریشی کے بیٹے اور رکن قومی اسمبلی زین قریشی کی کیسوں کی تفصیلات فراہمی کے کیس میں سیکرٹری داخلہ سمیت تمام فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے دو ہفتوں مزید پڑھیں

اسد طور

عدلیہ تضحیک کیس: اسد طور کا 5 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) اعلیٰ عدلیہ کے ججز کی تضحیک کے کیس میں گرفتار صحافی اسد طور کا 5 روزی جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا گیا۔ وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے گرفتار صحافی اسد طور کو ڈسٹرکٹ اینڈ مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

سموگ تدارک کیس،خلاف ورزی کرنیوالے ریسٹورنٹس کو سیل و جرمانے کرنے کا حکم

لاہور (عکس آن لائن ) لاہور ہائیکورٹ نے سموگ تدارک اقدامات کی خلاف ورزی کرنے والے ریسٹورنٹس کو سیل اور جرمانے کرنے کا حکم دے دیا۔ لاہور ہائیکورٹ میں سموگ کے تدارک کے لیے دائر درخواستوں پر سماعت ہوئی، جسٹس مزید پڑھیں

فیصل واوڈا

فوجی ٹرائل کے خلاف فیصلے کا فائدہ کلبھوشن کو ہوا،فیصل واوڈا

کراچی(عکس آن لائن)سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ فوجی ٹرائل کے خلاف سپریم کورٹ کے فیصلے کا فائدہ بھارتی جاسوس کلبھوشن کو ہوا ہے۔ خصوصی گفتگو کرتے ہوئے فیصل واوڈا نے کہا کہ انٹرنیشنل کورٹ میں کلبھوشن مزید پڑھیں

شیخ رشید لاپتا کیس

شیخ رشید لاپتا کیس،پولیس کو 26 اکتوبر تک بازیاب کرانے کا حکم

راولپنڈی (عکس‌آن لائن ) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کے لاپتا ہونے کے کیس میں عدالت نے پولیس کو 26 اکتوبر تک بازیاب کرانے کا حکم دے دیا۔ سابق وزیر داخلہ اور سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید مزید پڑھیں

چیف جسٹس

چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے عملدرآمد بینچز بنانے پر سوالات اٹھا دیئے

اسلام آ باد (عکس آن لائن) سپریم کورٹ میں بحریہ ٹان ادائیگیوں سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے عمل درآمد بینچز بنانے پر سوالات اٹھا دیئے۔ دوران سماعت چیف جسٹس نے وکلا کو مزید پڑھیں

بلوچ طلبہ لاپتا

بلوچ طلبہ لاپتا کیس حساس معاملہ ہے، ریاست کو اپنی ذمے داری پوری کرنی ہوگی،عدالت

اسلام آباد(عکسں آن‌لائن) اسلام آباد ہائی کورٹ نے کہا ہے کہ بلوچ طلبہ لاپتا کیس حساس معاملہ ہے، ریاست کو اپنی ذمے داری پوری کرنی ہوگی،عدالت نے بلوچ جبری گمشدگی انکوائری کمیشن کی سفارشات پر عمل درآمد کے کیس میں مزید پڑھیں

خواجہ آصف

2ہزار ارب کے کیس عدلیہ میں زیر التوا ہیں، 80فیصد آبادی دو وقت کا کھانا نہیں کھاسکتی ہے، خواجہ آصف

اسلام آباد(عکس آن لائن) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ جو ہماری آمدن ہے اس سے سود بھی ادا نہیں کرپارہے ہیں سود کی ادائیگی ہر 60فیصد بجٹ خرچ ہوتا ہے، دو سیکٹرز کا گردشی قرض 11سو ارب مزید پڑھیں

اسد عمر

دفعہ 144 کی خلاف وزری کا کیس، اسد عمر کی درخواستِ ضمانت توثیق پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد (عکس آن لائن)اسلام آباد کی کچہری نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر کے خلاف دفعہ 144 کی خلاف وزری کے کیس میں درخواستِ ضمانت توثیق پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔جج سکندر خان نے اسد عمر کی مزید پڑھیں

وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ

پرویز الٰہی کا کیس پریس کانفرنس کرنے والا نہیں ہے،رانا ثنااللہ

اسلام آباد (عکس آن لائن):وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے کہا کہ پرویز الٰہی کا کیس محض تحریک انصاف سے علیحدگی کی پریس کانفرنس کرنے والا نہیں ہے۔ایک انٹرویومیں رانا ثنااللہ نے کہا کہ پرویز الٰہی نے بطور وزیر اعلیٰ مزید پڑھیں