سپریم کورٹ

سپریم کورٹ کا سندھ میں تمام سرکاری اراضی واگزار کرانے کا حکم

کراچی (عکس آن لائن) سپریم کورٹ نے سندھ میں تمام سرکاری اراضی واگزار کرانے کا حکم د یتے ہوئے 3 ماہ کے اندر زمینوں کا ریکارڈ کمپیوٹرائزڈ کرانے کی ہدایت کر دی، چیف جسٹس نے سینئر ممبر بورڈ آف ریونیو مزید پڑھیں

ہائیکورٹ

ہائیکورٹ کا صوبائی کابینہ سے لاہور ، نارووال روڈ کی تعمیر کے بجٹ کی منظوری کے بعد عملدرآمد رپورٹ پیش کرنے کا حکم

لاہور(عکس آن لائن) لاہورہائیکورٹ نے لاہور ، نارووال روڈ کی عدم تعمیر کے خلاف کیس کی سماعت کرتے ہوئے صوبائی کابینہ سے سڑک کی تعمیر کے بجٹ کی منظوری کے بعد عملدرآمد رپورٹ 8 جون کوپیش کرنے کا حکم دیدیا مزید پڑھیں

سندھ ہائی کورٹ

سندھ ہائی کورٹ نے کینجھرجھیل کے حفاظتی انتظامات سے متعلق رپورٹ طلب کرلی

کراچی (عکس آن لائن ) سندھ ہائی کورٹ نے 4 جون کو انچارج کینجھر جھیل کو حفاظتی انتظامات سے متعلق تفصیلی رپورٹ سمیت طلب کرلیا ہے۔ سندھ ہائی کورٹ میں پیر کو کینجھر جھیل پر حفاظتی انتظامات سے متعلق کیس مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

سانحہ ماڈل ٹائون کی ایف آئی آر چالان پرجی آئی ٹی کی رپورٹ کے حوالے سے کیس کی سماعت دو ہفتوں کیلئے ملتوی

لاہور( عکس آن لائن)لاہور ہائیکورٹ نے سانحہ ماڈل ٹائون کی ایف آئی آر چالان پرجی آئی ٹی کی رپورٹ کے حوالے سے کیس کی سماعت دو ہفتوں کے لئے ملتوی کر دی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے جواد مزید پڑھیں

سینیٹر یوسف رضا گیلانی

سینیٹر یوسف رضا گیلانی کی نااہلی سے متعلق کیس کی سماعت 24مئی تک ملتوی

اسلام آبا د(عکس آن لائن)الیکشن کمیشن میں ویڈیو اسیکنڈل کے معاملے پر سینیٹر یوسف رضا گیلانی کی نااہلی سے متعلق کیس کی سماعت 24مئی تک ملتوی کر دی گئی ۔ منگل کو چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں 3 رکنی مزید پڑھیں

خورشید شاہ

سپریم کورٹ ،خورشید شاہ کی ضمانت کے کیس کی سماعت ملتوی

اسلام آباد (عکس آن لائن)سپریم کورٹ میں پیپلزپارٹی کے رہنما خورشید شاہ کی ضمانت کے کیس کی سماعت اسپیشل پراسیکیوٹر نیب کی علالت کے باعث 4 مئی تک ملتوی کر دی گئی۔جمعرات کو جسٹس مشیر عالم کی سربراہی میں تین مزید پڑھیں

سپریم کورٹ آف پاکستان

سپریم کورٹ آف پاکستان نے سوئی ناردرن کے تمام زیرالتواء مقدمات کے فرانزک آڈٹ کا حکم دیدیا

اسلام آباد (عکس آن لائن)سپریم کورٹ آف پاکستان نے سوئی ناردرن کے تمام زیرالتواء مقدمات کے فورنزک آڈٹ کا حکم دیدیا ۔ پیر کو سوئی نادرن گیس ملازمین بحالی کے خلاف کیس کی سماعت چیف جسٹس کی سربراہی میں دو مزید پڑھیں

منظور وسان

آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس،نیب نے منظور وسان کو کلین چٹ دے دی

کراچی(عکس آن لائن)آمدن سے زائد اثاثے بنانے سے متعلق کیس میں نیب نے پیپلزپارٹی رہنما منظور وسان کو کلین چٹ دے دی۔پیر کو سندھ ہائی کورٹ میں آمدن سے زائد اثاثے بنانے کے کیس کی سماعت ہوئی۔ نیب پراسیکیوٹر نے مزید پڑھیں

این اے 75

این اے 75 میں 20پولنگ اسٹیشنز کے نتائج میں تاخیر ہوئی،19 پریزائڈنگ افسران سے رابطہ نہیں ہو رہا تھا، ریٹرننگ افسر کی رپورٹ

اسلام آباد (عکس آن لائن)الیکشن کمیشن میں ضمنی انتخاب این اے 75 کے انتخابی نتائج کے حوالے سے کیس کی سماعت کے دوران ریٹرننگ افسر نے رپورٹ جمع کرادی جس میں کہاگیاکہ 20 پولنگ اسٹیشنز کے نتائج میں تاخیر ہوئی،19 مزید پڑھیں