سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے بی آر ٹی پراجیکٹ کیس میں پشاورہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف حکم امتناع میں توسیع کر دی

اسلام آباد(عکس آن لائن)سپریم کورٹ نے پشاور بی آر ٹی پراجیکٹ کیس میں پشاورہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف حکم امتناع میں توسیع کردی۔ عدالت نے درخواست گزار کے اعتراضات پر خیبرپختونخوا حکومت سے جواب طلب کرلیا۔تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے ملازمت پر بحالی کی کنٹریکٹ ملازمین کی اپیل مسترد کردی

اسلام آباد (عکس آن لائن)سپریم کورٹ نے ملازمت پر بحالی کی کنٹریکٹ ملازمین کی اپیل مسترد کردی۔ جمعرات کو چیف جسٹس کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی۔ وکیل ملازمین نے کہاکہ محکمہ اوقاف نے اسکول مزید پڑھیں

میگا منی لانڈرنگ کیس

احتساب عدالت میں کورونا وائرس باعث جعلی اکاونٹس اور میگا منی لانڈرنگ کیس کی سماعت آگے نہ بڑھ سکی

اسلام آباد (عکس آن لائن)اسلام آباد کی احتساب عدالت میں کورونا وائرس کے باعث جعلی اکاونٹس اور میگا منی لانڈرنگ کیس کی سماعت آگے نہ بڑھ سکی، پارک لین ریفرنس میں آصف زرداری و دیگر کیخلاف فرد جرم کی کارروائی مزید پڑھیں

ڈسپلنری پینل

پی سی بی ڈسپلنری پینل عمر اکمل کیس کی سماعت آج کرے گا

لاہور (عکس آن لائن) پاکستان کرکٹ بورڈ کا ڈسپلنری پینل بلے باز عمر اکمل کیس کی سماعت آج کرے گا۔عمر اکمل کیس کی سماعت نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں ہو گی، ڈسپلنری پینل کے چیئرمین لاہور ہائیکورٹ کے سابق جج، جسٹس مزید پڑھیں

اینکر مرید عباس قتل

اینکر مرید عباس قتل کیس کی سماعت جیل میں ہوگی ، نوٹی فکیشن جاری

کراچی(عکس آن لائن) محکمہ داخلہ سندھ نے کہا ہے کہ اینکرمریدعباس قتل کیس کی سماعت جیل میں ہوگی، کیس انتہائی ہائی پروفائل ہے،ملزمان عاطف زمان اور عادل زمان کو سٹی کورٹ میں پیش کرتے وقت ناخوشگوار واقعہ رونما ہوسکتا ہے۔ مزید پڑھیں

پروفیسر حافظ محمد سعید

پروفیسر حافظ محمد سعید اور دیگر رہنماؤں کے کیس کی سماعت 11دسمبر تک کیلئے ملتوی

لاہور(عکس آن لائن )انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے پروفیسر حافظ محمد سعید اور دیگر رہنماؤں کے کیس کی سماعت 11دسمبر تک کیلئے ملتوی کر دی ۔ حافظ محمد سعید کو انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نمبر 1کے جج ملک مزید پڑھیں