اے پی پیکو

سفیدمکھی کیڑاکپاس کی فصل کےپتوں کا رس چوس کر پودے کو کمزور کردیتاہے، ڈپٹی ڈائریکٹرمحکمہ زراعت قصور

قصور (عکس آن لائن):ڈپٹی ڈائریکٹرمحکمہ زراعت(توسیع)قصورمحمداکرم طاہرنے کہاہے کہ سفیدمکھی کپاس کی فصل کا ایک خطرناک کیڑاہے جو ابتدا میں پتوں کا رس چوس کر پودے کو کمزور کردیتاہے اور شدیدحملے کی صورت میں کپاس کے پتے پھپھوندی لگنے کی مزید پڑھیں

کپاس

مون سون کاسلسلہ شروع ہونے کے باعث کپاس کے کاشتکاروں کو کھیتوں سے بارش کا فالتو پانی 24گھنٹے کے اندر اندر نکالنے کا مشورہ

فیصل آباد(عکس آن لائن):مون سون کاسلسلہ شروع ہونے کے باعث کپاس کے کاشتکاروں کو کھیتوں سے بارش کا فالتو پانی 24 گھنٹے کے اندر اندر نکالنے کی ہدایت کی گئی ہے اور کہاگیاہے کہ چونکہ پنجاب میں مون سون کی مزید پڑھیں

کپاس

سفیدمکھی کپاس کی فصل کا رس چوسنے والا خطرناک کیڑا ہے ،زرعی ماہرین

قصور (عکس آن لائن) زرعی ماہرین نے کہاہے کہ سفیدمکھی کپاس کی فصل کا رس چوسنے والا خطرناک کیڑا ہے ، کسانوں کو چاہئے کہ سفیدمکھی سے بچا کیلئے فصل کا باقاعدہ معائنہ کریں اور معاشی نقصان پہنچنے سے قبل مزید پڑھیں

کپاس

کپاس کی کاشت کے علاقوں میں کاشتکاروں کو چاہیے کہ وہ منظورشدہ اقسام کی 31مئی تک کاشت کا عمل مکمل کرلیں ،ترجمان محکمہ زراعت

قصور (عکس آن لائن):ترجمان محکمہ زراعت نے کہا کہ کپاس کی کاشت کے علاقوں میں کاشتکاروں کو چاہیے کہ وہ منظورشدہ اقسام کی 31مئی تک کاشت کا عمل مکمل کرلیں کیونکہ کپاس کی تاخیر سے کاشت بیماریوں کے خلاف قوت مزید پڑھیں

کپاس

محکمہ زراعت پنجاب نے کپاس کی جڑی بوٹیوں کی موثر تلفی بارے سفارشات جاری کر دیں

مکوآنہ (عکس آن لائن) محکمہ زراعت کے مطابق کپاس کی پیداوار میں کمی کا سبب بننے والے دیگر عوامل کے ساتھ ساتھ جڑی بوٹیوں سے پہنچنے والا نقصان بھی ایک اہم وجہ ہے۔ جن کابر وقت انسداد بہت ضروری ہے۔ مزید پڑھیں

کپاس

محکمہ زراعت کی کاشتکاروں کو کپاس کی اگیتی ودرمیانی کاشت کے لئے کھیتوں میں مناسب کھادیں ڈالنے کی ہدایت

قصور (عکس آن لائن):محکمہ زراعت نے کاشتکاروں کو کپاس کی اگیتی ودرمیانی کاشت کے لئے کھیتوں میں 161کلوگرام نائٹروجن50کلوگرام فاسفورس اور50کلوگرام پوٹاش فی ایکڑڈالنے کی ہدایت کی ہے اور کہاگیاہے کہ کپاس کی بی ٹی اقسام کے کاشتکاروں کو ماہ مزید پڑھیں

کپاس

کسان کپاس کی کاشت کیلئے صرف منظور شدہ اقسام کا بیج استعمال کریں،محکمہ زراعت

ملتان(عکس آن لائن):محکمہ زراعت پنجاب کی طرف سے کاشتکاروں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ کپاس کی کاشت کیلئے صرف منظور شدہ اقسام کابیج استعمال کریں،غیر قانونی بیج کے استعمال سے کپاس کی پیداوار میں نمایاں کمی ہوتی ہے۔ترجمان مزید پڑھیں

کپاس

کپاس کی سنڈیوں اور دوسرے ضرر رساں کیڑوں کے خاتمہ کیلئے جننگ ویسٹ کی تلفی اشد ضروری ہے،جننگ فیکٹریوں کو کچرے وجننگ ویسٹ کو 31مارچ تک تلف کرنے کی ہدایت

فیصل آباد (عکس آن لائن):محکمہ زراعت کے شعبہ پیسٹ وارننگ اینڈ کوالٹی کنٹرول آف پیسٹی سائیڈز فیصل آباد کے ڈپٹی ڈائریکٹر ڈاکٹر عامر رسول نے کہا کہ جننگ ویسٹ کپاس کی سنڈیوں اور دوسرے ضرر رساں کیڑوں کیلئے پناہ گاہ مزید پڑھیں

کپاس

کاشتکارکپاس کے علاقوں میں بہاریہ فصلات پر سفید مکھی کاتدارک یقینی بنائیں: ترجمان محکمہ زراعت پنجاب

مکوآنہ (عکس آن لائن) محکمہ زراعت پنجاب نے کہا ہے کہ سفید مکھی کپا س کا انتہائی نقصان دہ کیڑا ہے جو سارا سال متحرک رہتا ہے۔ سفید مکھی کپاس کے علاوہ میزبان پودوں مکئی، جوار، تماکو، سورج مکھی، لوسرن، مزید پڑھیں