شفقت محمود

وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود بھی کورونا میں مبتلا ہوگئے

اسلام آباد(عکس آن لائن ) وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے۔ وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کی تصدیق کی۔ شفقت محمود کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں

خورشید شاہ

خورشید شاہ پیرول پر رہائی کے بعد کورونا میں مبتلا،خود کو گھر میں قرنطینہ کرلیا

کراچی(عکس آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئررہنما اور سابق قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کورونا وائرس کا شکار ہوگئے،انہوں نے خود کو گھر میں قرنطینہ کرلیا۔ ترجمان پاکستان پیپلز پارٹی کے مطابق سینئررہنما خورشید احمد شاہ پیرول پر رہائی کے مزید پڑھیں

دورہ جنوبی افریقہ

دورہ جنوبی افریقہ35کرکٹر ز کے کورونا ٹیسٹ میں سے بائولر حسن علی کاٹیسٹ مثبت آگیا

لاہور(عکس آن لائن) دورہ جنوبی افریقہ کے لئے اعلان کردہ قومی ٹیم میں سے ایک کرکٹر کا کورنا ٹیسٹ مثبت آگیا، ایک روز قبل 35 کرکٹرز کے کورونا ٹیسٹ لئے گئے تھے۔ذرائع کے مطابق قومی ٹیم کے آل رائونڈر اور مزید پڑھیں

قمر زمان کائرہ

قمر زمان کائرہ کورونا وائرس کا شکار ،پندرہ دن کے لیے قرنطینہ کر لیا

لاہور( عکس آن لائن)پاکستان پیپلزپارٹی وسطی پنجاب کے صدر قمر زمان کائرہ کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔قمرالزمان کائرہ نے خود کو پندرہ دن کے لیے قرنطینہ کر لیا۔ قمر الزمان کائرہ انتخابات کے سلسلے میں گلگت بلتستان میں انتخابی مہم مزید پڑھیں

پاکستان کرکٹ ٹیم

انگلینڈ سیریز، پاکستان کرکٹ ٹیم خصوصی پرواز کے ذریعے مانچسٹر روانہ

لاہور(عکس آن لائن) انگلینڈ کے خلاف ایک طویل سیریز کھیلنے کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم خصوصی پرواز کے ذریعے مانچسٹر روانہ ہوگئی۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے خصوصی طیارے نے 10 بجے لاہور سے مانچسٹر کے لیے اڑان بھری۔ گرین شرٹس مزید پڑھیں

ابرار الحق

گلوکار ابرار الحق کورونا وائرس کا شکا رہونے کے بعد صحت یاب.

اسلام آباد (عکس آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور معروف گلوکار ابرار الحق کورونا وائرس کا شکا رہونے کے بعد صحت یاب ہو گئے۔ ابرارالحق نے اپنے چاہنے والوں کو اپنی صحت سے آگاہ کرتے ہوئے، مائیکر و مزید پڑھیں

مسلم لیگ (ن) کی رہنماء

(ن) لیگ کی ترجمان مریم اورنگزیب اور ان کی والدہ طاہرہ اورنگزیب میں بھی کورونا کی تصدیق

اسلام آباد(عکس آن لائن)سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے بعد مسلم لیگ (ن) کی رہنماء مریم اورنگزیب اور انکی والدہ طاہرہ اورنگزیب میں بھی کورونا کی تشخیص ہوئی ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق ملک بھر میں کورونا وائرس کیسز مزید پڑھیں

نہال ہاشمی

مسلم لیگ(ن) کے رہنمانہال ہاشمی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

کراچی (عکس آن لائن) پاکستان مسلم لیگ(ن) کے رہنمانہال ہاشمی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا، انہوں نے خود کو گھر میں آئیسولیٹ کرلیا ہے، ان کا کہنا ہے کہ مکمل صحت یاب ہوکر دوبارہ سیاسی سرگرمیوں میں حصہ لوں گا۔تفصیلات مزید پڑھیں

جنرل اسپتال

لاہور: جنرل اسپتال کے آرتھوپیڈک وارڈ کے 18 ڈاکٹرز کورونا سے متاثر

لاہور (عکس آن لائن )لاہورکے جنرل اسپتال میں آرتھوپیڈک وارڈ کے 18 ڈاکٹرز کورونا سے متاثر ہوگئے جس کے بعد ایم ایس جنرل اسپتال نے ابتدائی طور پرآرتھوپیڈک وارڈ کو تین روز کے لیے بند کردیا۔ لاہور کے جنرل اسپتال مزید پڑھیں

غلام بلور

عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما غلام بلورکا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا‘خود کو گھر میں قرنطینہ کر لیا

پشاور(عکس آن لائن)عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما غلام بلور کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا،اے این پی رہنما نے خود کو گھر پر قرنطینہ کرلیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی)کے رہنما غلام بلورکا کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت مزید پڑھیں