مسلم لیگ (ن) کی رہنماء

(ن) لیگ کی ترجمان مریم اورنگزیب اور ان کی والدہ طاہرہ اورنگزیب میں بھی کورونا کی تصدیق

اسلام آباد(عکس آن لائن)سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے بعد مسلم لیگ (ن) کی رہنماء مریم اورنگزیب اور انکی والدہ طاہرہ اورنگزیب میں بھی کورونا کی تشخیص ہوئی ہے۔

نجی ٹی وی کے مطابق ملک بھر میں کورونا وائرس کیسز میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے بعد مسلم لیگ ن کی رہنما مریم اورنگزیب اور ان کی والدہ طاہرہ اورنگزیب میں بھی کورونا کی تشخیص ہوئی ہے۔ ترجمان مسلم لیگ (ن) مریم اورنگزیب اور ان کی والدہ طاہرہ اورنگزیب کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔ مریم اورنگزیب اور ان کی والدہ طاہرہ اورنگزیب کے سیمپلز این آئی ایچ بھجوائے گئے تھے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں