عبید شاہ

مینجمنٹ کے دوستانہ رویے کی وجہ سے لڑکے اچھا پرفارم کررہے ہیں، عبید شاہ

لاہور (عکس آن لائن)پاکستان انڈر 19 ٹیم کے فاسٹ بولر عبید شاہ نے کہا ہے کہ مینجمنٹ کے دوستانہ روییکی وجہ سے لڑکیاچھا پرفارم کررہے ہیں۔ عبید شاہ نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ یہاں کی کنڈیشن مختلف مزید پڑھیں

حسن علی

اگر ہم آسٹریلیا کو 250 رنز تک آؤٹ کردیں تو ہمارے جیتنے کے مواقع بڑھ جائیں گے، حسن علی

میلبرن (عکس آن لائن)پاکستانی کرکٹر حسن علی نے کہا ہے کہ اگر ہم ایم سی جی ٹیسٹ سیریز میں آسٹریلیا کو 250 رنز تک آؤٹ کردیں تو ہمارے جیتنے کے مواقع بڑھ جائیں گے۔ ایم سی جی ٹیسٹ سیریز کے مزید پڑھیں

بین ڈنک

لاہور قلندرز کے بین ڈنک کا پی ایس ایل کے بقیہ میچز کیلئے پاکستان آنے کا اعلان

اسلام آباد (عکس آن لائن) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی ٹیم لاہور قلندرز کے آسٹریلوی بیٹسمین بین ڈنک نے باقی میچز کیلئے پاکستان آنے کااعلان کر دیا ۔ ایک انٹرویو میں بین ڈنک نے کہا کہ وہ پی مزید پڑھیں