کسانوں

پرتشدد احتجاج کے بعد کسانوں نے دوبارہ نئی دہلی کے باہر ڈیرے ڈال دیئے

نئی دہلی (عکس آن لائن)ہندوستان کے یوم جمہوریہ کے موقع پر تاریخی لال قلعہ پر چڑھائی کرنے والے ہزاروں کسانوں نے بدھ کو ایک مرتبہ پھر دارالحکومت کے باہر ڈیرے ڈال دیے ہیں۔دو ماہ سے جاری اس احتجاج کے سب مزید پڑھیں

جڑی بوٹی

کاشتکاروں کو جڑی بوٹی مار زہروں کے سپرے کیلئے 100 سے 120 لیٹر فی ایکڑ پانی استعمال کرنے کی ہدایت

فیصل آباد(عکس آن لائن)محکمہ زراعت نے گندم کے کاشتکاروں، کسانوں، زمینداروں کو ہدایت کی ہے کہ وہ جڑی بوٹی مار زہروں کے سپرے کیلئے 100 سے 120 لیٹر پانی فی ایکڑ استعمال کریں اور سپرے اس وقت کیا جائے جب مزید پڑھیں

کسانوں کا احتجاج

بھارت میں زرعی قوانین کے خلاف کسانوں کا احتجاج جاری، پولیس بے بس

نئی دہلی(عکس آن لائن)بھارت میں متنازع زرعی قوانین کیخلاف کسانوں کا احتجاج جاری ہے، مودی سرکار پھر مذاکرات کا جھانسہ دینے کوشش کر رہی ہے، مشرقی پنجاب میں کاشتکاروں نے کارپوریٹ سیکٹر کے منصوبوں پر کام روک دیا، پولیس بے مزید پڑھیں

ناقابل کاشت

محکمہ زراعت نے بیکار و ناقابل کاشت زمینوں کو قابل کاشت بنا کر کسانوں کو بھاری مالی فائدہ پہنچانے کے منصوبہ کا آغاز کر دیا

فیصل آباد (عکس آن لائن) محکمہ زراعت نے بیکار و ناقابل کاشت زمینوں کو قابل کاشت بنا کر کسانوں کو بھاری مالی فائدہ پہنچانے کے منصوبہ کا آغاز کر دیا ہے جس کے تحت زرعی ماہرین کی جانب سے بھاری مزید پڑھیں

کسانوں

مودی سرکار کا زرعی قوانین واپس لینے سے انکار، کسانوں سے مذاکرات بھی ناکام

نئی دہلی(عکس آن لائن)بھارت میں کسان رہنماوں کے ساتھ وزیرداخلہ امیت شاہ کے مذاکرات ناکام ہو گئے، مذاکرات کے لیے بلایاگیا کا اجلاس بھی منسوخ کر دیاگیاجبکہ مودی سرکار نے زرعی قوانین واپس لینے سے انکار کر دیاہے۔ آل انڈیا مزید پڑھیں

کسانوں

24سیاسی پارٹیوں کی حمایت سے بھارتی کسانوں کی ملک گیر ہڑتال شروع

نئی دہلی(عکس آن لائن) بھارت میں کسانوں کی زرعی شعبے میں مرکزی حکومت کی جانب سے متعارف کروائی گئی اصلاحات کی مخالفت میں ملک گیر ہڑتال شروع ہوگئی ۔بھارتی ٹی وی کے مطابق حکومت کے ساتھ مذاکرات کے کئی دور مزید پڑھیں

فواد چوہدری

فواد چوہدری نے بھارتی کسانوں کے حق میں آواز بلند کردی

اسلام آباد( عکس آن لائن) وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے بھارت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ بھارتی حکومت کی پنجاب کے خلاف پالیسیاں شرمناک اور بے رحم ہیں۔ ان خیالات کا اظہار رہنما پاکستان تحریک انصاف مزید پڑھیں

سویابین

کسانوں کوسویابین کی منظور شدہ اقسام کی کاشت بروقت مکمل کرنے اور میرازمین کے انتخاب کی ہدایت

فیصل آباد (عکس آن لائن)ماہرین زراعت نے کسانوں کو سویابین کی کاشت بروقت مکمل کرنے اور میرازمین کے انتخاب کی ہدایت کی ہے اور کہا ہے کہ سویابین کی کاشت مقررہ مدت تک مکمل کرنے سے اس کی بڑھوتری کا مزید پڑھیں

کرم کش ادویات

کرم کش ادویات کے استعمال کیلئے محکمہ زراعت کی کم خرچ زیادہ فائدہ مہم جاری، کسانوں کو جدید طریقے اپنانے کی ترغیب

فیصل آباد (عکس آن لائن)کرم کش ادویات کے استعمال کیلئے محکمہ زراعت کی کم خرچ زیادہ فائدہ مہم جاری ہے جس میں کسانوں کو جدید طریقے اپنانے کی ترغیب بھی دی جارہی ہے۔ محکمہ زراعت کے ترجمان نے کہا کہ مزید پڑھیں

فی ایکٹر پیداوار

زمیندار زیادہ سے زیادہ فی ایکٹر پیداوار حاصل کرنے کیلئے شہ زور بیج کاشت کریں، ترجمان سیڈ کارپوریشن

فیصل آباد(عکس آن لائن)پنجاب سیڈ کارپوریشن فیصل آباد کے ترجمان نے کہا ہے کہ پنجاب سیڈ کارپوریشن زمینداروں اور کسانوں کیلئے ریڑھ کی ہڈی کاکردار ادا کررہی ہے اسلئے زمینداروں کو چاہیے کہ وہ بہترین فصل اور زیادہ سے زیادہ مزید پڑھیں