سبز کھادوں

زمینوں میں نامیاتی مادے کی مقدار بڑھانے کےلئے دیسی یاسبز کھادوں کے استعمال کی ہدایت

قصور(عکس آن لائن)ترجمان محکمہ زراعت نے کاشتکاروں، زمینداروں اور کسانوں کو زمینوں میں نامیاتی مادے کی مقدار بڑھانے کےلئے دیسی یاسبز کھادوں کے استعمال کی ہدایت کی ہے اور کہاہے کہ کاشتکار وزمیندار فصلوں کو زیادہ سے زیادہ پیداوار کے مزید پڑھیں

محکمہ خوراک

محکمہ خوراک ضلع پاکپتن تحصیل عارف والا سے سات لاکھ بہتر ہزار 890 بوری گندم خریداری کرے گا، ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر

پاکپتن ( نمائندہ عکس آن لائن)محکمہ خوراک ضلع پاکپتن تحصیل عارف والا سے سات لاکھ بہتر ہزار 890 بوری گندم خریداری کرے گا ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر اسرار احمد خان نے گفتگو کرتے ہوئے بتایا آٹھ خریداری مراکز پر ایک لاکھ مزید پڑھیں

بھنڈی توری

بھنڈی توری کی پچھیتی کاشت سے قبل بیج کو پھپھوندکش زہرلگالیناچاہئیے، محکمہ زراعت

قصور (عکس آن لائن)ترجمان محکمہ زراعت نے کسانوں کو آگاہ کیاہے کہ بھنڈی توری کی پچھیتی کاشت کی صورت میں فصل پر جڑکے اکھیڑاکی بیماری کے حملے کے شدید خدشات ہوتے ہیں لہذا بھنڈی توری کی پچھیتی کاشت سے قبل مزید پڑھیں

چوہدری پرویز الہی

چوہدری پرویز الہی کی حکومت پنجاب کے کسانوں سے متعلق اقدامات پر کڑی تنقید

لاہور(عکس آن لائن ) اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہی نے حکومت پنجاب کے کسانوں کے بارے میں اقدامات پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ کسانوں سے برا سلوک کب ختم ہو گا۔ حکومت کسانوں سے گندم نہیں خرید مزید پڑھیں

سپرے

جڑی بوٹی مارزہروں کاسپرے اسوقت کیاجائے جب سورج پوری طرح چمک رہاہو، محکمہ زراعت

قصور(عکس آن لائن)محکمہ زراعت نے گندم کے کاشتکاروں، کسانوں اور زمینداروں کو ہدایت کی ہے کہ وہ جڑی بوٹی مارزہروں کے سپرے کےلئے 100 سے 120 لیٹرپانی فی ایکڑ استعمال کریں اور سپرے اسوقت کیاجائے جب سورج پوری طرح چمک مزید پڑھیں

جڑی بوٹی

جڑی بوٹی مار زہروں کے سپرے کےلئے اہم ہدایات جاری

قصور(عکس آن لائن)محکمہ زراعت نے گندم کے کاشتکاروں کسانوں زمینداروں کو ہدایت کی ہے کہ وہ جڑی بوٹی مار زہروں کے سپرے کےلئے 100سے 120لیٹرپانی فی ایکڑ استعمال کریں اور سپرے اسوقت کیاجائے جب سورج پوری طرح چمک رہاہونیز شبنم مزید پڑھیں

کسانوں

مودی پر دبا بڑھانے کا منصوبہ تیار، کسانوں نے 15 روزہ پلان کا اعلان کر دیا

نئی دہلی(عکس آن لائن )بھارت میں زرعی قوانین کے خلاف احتجاج اگلے مرحلے میں داخل ہو گیا، مودی سرکار پر دبا بڑھانے کا منصوبہ تیارکر لیا گیا۔ کسانوں نے 15 روزہ پلان کا اعلان کر دیا، کسان چار ریاستوں کے مزید پڑھیں

کسانوں

ہرقسم کی قربانیاں دینے کے لیے تیار ہوجائیں، کسانوں کو تیار رہنے کا حکم

نئی دہلی(عکس آن لائن) بھارتیہ کسان یونین کے ترجمان راکیشن ٹکیت نے کسانوں کو مستقبل سے متعلق خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ہر قسم کی قربانیوں کے لیے تیار ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق کسانوں کی مزید پڑھیں

راہول گاندھی

کسانوں کا احتجاج جاری، راہول گاندھی نے پورے ملک کی تحریک قرار دے دیا

نئی دہلی(عکس آن لائن )کسانوں کا احتجاج جاری ہے، کانگریس لیڈر راہول گاندھی نے کہا ہے متنازع قوانین نے کسانوں، مزدوروں اور چھوٹے دکانداروں کی ریڑھ کی ہڈی توڑ دی۔ سن لیں، یہ کسانوں کی نہیں پورے ملک کی تحریک مزید پڑھیں

کسانوں

بھارت میں کسانوں نے بھوک ہڑتال شروع کردی

نئی دہلی (عکس آن لائن)بھارت میں مودی سرکار کے زرعی قوانین کے خلاف سراپا احتجاج کسانوں نے بھوک ہڑتال شروع کردی جبکہ حکومت نے دلی کے اطراف کے علاقوں میں انٹرنیٹ سروسز بھی معطل کر دیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس مزید پڑھیں