وسیم اکرم

ویرات کوہلی کا بابر اعظم کو تحفہ، وسیم اکرم برس پڑے

کراچی (عکس آن لائن)قومی ٹیم کے سابق کپتان اور کرکٹ لیجنڈ وسیم اکرم گزشتہ روز پاک بھارت میچ کے بعد سابق بھارتی کپتان اور اسٹار کرکٹر ویرات کوہلی سے احمدآباد اسٹیڈیم میں شرٹ لینے پر قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان مزید پڑھیں

بھارت سے شکست

بھارت سے شکست، بابر نے انسٹا پوسٹس پر کمنٹس سیکشن بند کر دیا

اسلام آباد (عکس آن لائن)آئی سی کرکٹ ورلڈکپ کے سب سے بڑے پاک بھارت ٹاکرے میں شکست کے بعد قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم نے اپنی انسٹاگرام پوسٹس پر کمنٹس سیکشن کو بند کر دیا۔ ذرائع کے مطابق بھارت کی مزید پڑھیں

ثناء

ثناء نے پاک بھارت میچ کیلئے ڈرامہ سیریل کی شوٹنگ منسوخ کر ادی

لاہور(عکس آن لائن)نامور اداکارہ ثناء نے پاک بھارت ٹاکرا دیکھنے کیلئے ڈرامہ سیریل کی شوٹنگ منسوخ کر ادی ، ڈرامہ ڈائریکٹر نے اداکارہ کے اصرار پر طے شدہ شیڈول میں تبدیلی کر کے ایک دن آگے کر دیا ۔ بتایا مزید پڑھیں

دورہ

برطانوی ہائی کمشنر کا قذافی سٹیڈیم کا دورہ، ذکا اشرف اور کھلاڑیوں سے ملاقات

لاہور (عکس آن لائن) برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ نے لاہور میں قذافی اسٹیڈیم کا دورہ کرکے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) حکام اور کھلاڑیوں سے ملاقات کی۔ دورے کے دوران برطانوی ہائی کمشنر نے چیئرمین پی سی بی مزید پڑھیں

آئی سی سی

کرکٹ کو اولمپکس میں شامل کرنے کیلئے آئی سی سی کی کوششیں تیز

دبئی(عکس آن لائن)کرکٹ کو اولمپکس میں شامل کرنے کے لیے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے کوششیں تیز کردیں۔آئی سی سی کے مطابق آئی او سی کرکٹ کو اولمپکس میں شامل کر کے انڈین مارکیٹ سے بڑی کمائی کرسکتی ہے۔ اس حوالے مزید پڑھیں

ثناء میر

وکٹیں اور بیلز کیسے چارج ہوتی ہیں،ثناء میر نے ویڈیو شیئر کر دی 

لاہور ( عکس آن لائن) کرکٹ میں پہلے لکڑی کی وکٹیں اور بیلز کا استعمال ہوتا تھا لیکن جیسے جیسے ترقی ہوتی گئی کرکٹ میں جدید ٹیکنالوجی کا استعمال نظر آنے لگا۔کرکٹ میچز میں اکثر دیکھا گیا ہے کہ وکٹیں مزید پڑھیں

shaheen afridi

لاہور قلندرز اچھا پرفارم کر رہی ،امید ہے کہ فینز کو مزید اچھی کرکٹ دیکھنے کو ملے گی’شاہین آفریدی

لاہور (عکس آن لائن) لاہور قلندرز کے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے کہا ہے کہ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں بہت الرٹ ہوں،لاہور قلندرز کی ٹیم اچھا پرفارم کر رہی ہے امید ہے کہ فینز کو مزید اچھی مزید پڑھیں

اعظم خان

اپنی کرکٹ کو انجوائے کر رہا ہوں اور جب گرانڈ میں اترتا ہوں تو رشتہ نہیں دیکھتا، اعظم خان

لاہور(عکس آن لائن)اسلام آباد یونائیٹڈ کے جارح مزاج مڈل آرڈر بیٹر اعظم خان نے کہا ہے کہ میں اپنی کرکٹ کو انجوائے کر رہا ہوں اور جب گرانڈ میں اترتا ہوں تو رشتہ نہیں دیکھتا۔ایک انٹرویومیں اعظم خان نے کہاکہ مزید پڑھیں

رمیز راجہ

نجم سیٹھی چوہدراہٹ کیلئے پی سی بی آئے ہیں، کرکٹ سے کوئی لینا دینا نہیں،رمیز راجہ

کراچی (عکس آن لائن)سابق چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) رمیز راجہ نے کہا ہے کہ نجم سیٹھی چوہدراہٹ کے لیے بورڈ میں آئے ہیں، ان کا کرکٹ سے کوئی لینا دینا نہیں۔ سوشل میڈیا پر گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں