پی سی بی

پی سی بی کا عمران خان دور میں ختم کیے گئے2014ء کے آئین کی بحالی کا فیصلہ

لاہور (عکس آ ن لائن) ملک میں فرسٹ کلاس کرکٹ کی بحالی کے لئے اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔وزیراعظم شہبازشریف کے نوٹس لینے پرحکومت نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)نے 2014ء کا آئین بحال کرنے کا اصولی فیصلہ کرلیا مزید پڑھیں

وسیم اکرم

لنکا پریمیر لیگ کا سری لنکا میں کرکٹ کے فروغ کے لئے اہم کردار ہے ‘ وسیم اکرم

لاہور(عکس آن لائن)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے کہا ہے کہ مجھے لنکا پریمئر لیگ میں شامل ہونے پر خوشی ہے کیونکہ گزشتہ دو تین سالوں میں لنکا پریمئر لیگ نے سری لنکامیں کرکٹ کے فروغ کے مزید پڑھیں

مریم اورنگزیب

کرکٹ اور فلمیں قوموں کو جوڑ کر رکھتی ہیں، مریم اورنگزیب

اسلام آباد (نمائندہ عکس)وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ کرکٹ اور فلمیں قوموں کو جوڑ کر رکھتی ہیں، پاکستان میں کوئی ایسا فرد نہیں جسے کرکٹ سے محبت نہ ہو، بچپن میں کرکٹ اور ہاکی دیکھتی تھی۔مریم مزید پڑھیں

رمیز راجا

کرکٹ قوم کو متحد کرتی ہے ،ٹیم کو کہتا ہوں ہارنا آپشن نہیں، رمیز راجا

کراچی (نمائندہ عکس)چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) رمیز راجا نے کہا ہے کہ قوم کو ایک چیز متحد کرتی ہے، وہ کرکٹ ہے، ٹیم کو کہتا ہوں ہارنا آپشن نہیں۔میڈیا سے گفتگو میں رمیز راجا نے کہا کہ مزید پڑھیں

فواد چوہدری

آسٹریلیا سے 23 سال بعد ٹیسٹ سیریز ہو رہی ہے مگر اپوزیشن کو مروڑ اٹھ رہے ہیں، فواد چودھری

اسلام آباد (عکس آن لائن) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری نے کہا ہے کہ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان 23 برس بعد ٹیسٹ سیریز ہو رہی ہے لیکن اپوزیشن کے پیٹ میں مروڑ اٹھ رہے ہیں۔ سوشل میڈیا مزید پڑھیں

فواد احمد

پاکستان سپر لیگ ایک بڑا چیلنج ہے ،نمٹنے کیلئے تیار ہیں،فواد احمد

ابوظہبی (عکس آن لائن)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ میں شامل پاکستانی نژاد آسٹریلوی کرکٹر فواد احمد نے کہا ہے کہ پاکستان سپر لیگ ایک بڑا چیلنج ہے ،نمٹنے کیلئے تیار ہیں،پی ایس ایل کے 21 مزید پڑھیں

عاطف اسلم

گلوکاری سے کوئی دلچسپی نہیں تھی ،کرکٹربننا چاہتا تھا’ عاطف اسلم

لاہور(عکس آن لائن )معروف گلوکار عاطف اسلم نے کہا ہے کہ مجھے گلوکاری میں کوئی دلچسپی نہیں تھی میں اتھلیٹ تھا اورکرکٹر بننا چاہتاتھا۔ایک انٹرویو میں انہوںنے کہاکہ والدین چاہتے تھے کہ اپنی پڑھائی مکمل کروں، والدین کو لگا کہ مزید پڑھیں

صنم بلوچ

پی سی بی کی شکر گزارہوں ،کرکٹ کے سب سے بڑے میلے کو خوب انجوائے کرونگی، اداکارہ صنم بلوچ

کراچی (عکس آن لائن)پاکستانی اداکارہ صنم بلوچ پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے سیزن 6 کا دعوت نامہ موصول ہونے پر خوش ہیں۔اس خوشی کا اظہار انہوں نے اپنے انسٹاگرام پر ایک مختصر مزید پڑھیں

امانت چن

کرکٹ کے کھیل سے بے حد لگائو ،بچپن میں قومی ٹیم میں کھیلنے کے خواب دیکھا کرتا تھا ‘ امانت چن

لاہور(عکس آن لائن)نامور کامیڈین امانت چن نے کہا ہے کہ مجھے کرکٹ کے کھیل سے بے حد لگائو ہے اور بچپن میں قومی ٹیم میں کھیلنے کے خواب دیکھا کرتا تھا ،میرا ماننا ہے کہ قسمت میں جو لکھا ہوتا مزید پڑھیں