ڈاکٹر فیصل سلطان

آکسفورڈ کی آسٹرازینیکا ویکسین مارچ کے اوائل میں پاکستان پہنچنے کی امید ہے’ معاون خصوصی برائے صحت

لاہور(عکس آن لائن)معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا ہے کہ پاکستان کرونا ویکسی نیشن کے حوالے سے دوسرے مرحلے میں داخل ہورہا ہے۔ٹویٹ کرتے ہوئے انہوںنے بتایا کہ آکسفورڈ کی آسٹرازینیکا ویکسین مارچ کے اوائل میں پاکستان مزید پڑھیں

وزیر اطلاعات سندھ

وفاقی حکومت نے کورونا ویکسین درآمد کرنے کی اجازت نہیں دی، وزیر اطلاعات سندھ

کراچی(عکس آن لائن ) وزیر اطلاعات سندھ ناصر حسین نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت نے کورونا ویکسین درآمد کرنے کی اجازت نہیں دی، وفاق نہیں چاہتا صوبے خود ویکسین منگوائیں۔ فاقی وزرا کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے ناصر مزید پڑھیں

کرونا ویکسین ک

پاکستان نے کرونا ویکسین کے ہنگامی استعمال کی اجازت دے دی

اسلام آباد(عکس آن لائن) پاکستان نے کرونا ویکسین کے ہنگامی استعمال کی اجازت دے دی،تفصیلات کے مطابق ڈریپ رجسٹریشن بورڈ کی جانب سے برطانوی ویکسین اے زیڈ ڈی 1222 کے ہنگامی استعمال کی اجازت دی گئی ہے،نجی ٹی وی کے مزید پڑھیں

اقوام متحدہ

اسرائیل فلسطینیوں کو مساوی بنیاد پر کرونا ویکسین فراہم کرے،اقوام متحدہ

مقبوضہ بیت المقدس (عکس آن لائن)اقوام متحدہ نے اسرائیل کی طرف سے کرونا ویکسین کے معاملے میں فلسطینیوں کے ساتھ امتیازی سلوک برتنے کی مذمت کی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے مندوب برائے فلسطین مزید پڑھیں

شاہ سلمان

خادم الحرمین الشریفین کو کرونا ویکسین کی پہلی خوراک دے دی گئی

ریاض(عکس آن لائن) خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود کو نیوم شہر میں کرونا ویکسین کی پہلی خوراک دی گئی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق وزیر صحت ڈاکٹر توفیق بن فوزان الربیعہ نے خادم الحرمین الشریفین کا شکریہ ادا مزید پڑھیں

کرونا ویکسین

پاکستان میں کرونا ویکسین کے کلینیکل ٹرائلز کے لیے ایک اور چینی کمپنی نے خواہش کا اظہار کر دیا

اسلام آباد(عکس آن لائن ) پاکستان میں کرونا ویکسین کے کلینیکل ٹرائلز کے لیے ایک اور چینی کمپنی نے خواہش کا اظہار کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق کے مطابق ایک اور چینی کمپنی نے بیجنگ میں پاکستانی مشن سے رابطہ مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی

یو اے ای کے وزیر خارجہ کا شاہ محمود قریشی سے رابطہ ،کرونا وبائی صورتحال پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (عکس آن لائن) متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے وزیر خارجہ شیخ عبداللہ بن زاید آلنہیان نے وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے ٹیلیفونک رابطہ کیا جس میں کرونا وبائی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا مزید پڑھیں