مرچ

معتدل اور خشک موسم مرچ کی زیادہ کے لئے موزوں ہے، ڈی ڈی زراعت

قصور (عکس آن لائن)ڈپٹی ڈائریکٹرمحکمہ زراعت(توسیع)قصوراحمدنویدامجدنے کہاہے کہ مرچ ایک اہم مصالحہ دار سبزی ہے میں حیاتین معدنی نمکیات نشاستہ اور طاقت کی اکائیاں پائی جاتی ہیں، مرچ پاکستان میں سارا سال دستیاب رہتی ہے،معتدل اور خشک موسم مرچ کی مزید پڑھیں

درجہ حرارت

45 سے50 ڈگری سینٹی گریڈ کے درمیان درجہ حرارت پھلوں کو بری طرح متاثر کرتا ہے، ڈپٹی ڈائریکٹرمحکمہ زراعت

قصور (عکس آن لائن)ڈپٹی ڈائریکٹرمحکمہ زراعت (توسیع)قصوراحمد نوید امجد نے کہا ہے کہ ماہ جون کے دوران موسم گرما کی شدت اور درجہ حرارت میں اضافے سے کینو’ مالٹا’ موسمی’چکوترا’ ویلنشیا اور لیموں سمیت دیگر ترشادہ پھل کیرے کا شکار مزید پڑھیں

گلابی سنڈی

فصلوں کو گلابی سنڈی اور سفیدمکھی سے بچانے کےلئے ٹھوس اقدامات کئے گئے ہیں، ڈی ڈی زراعت

قصور(عکس آن لائن) ڈپٹی ڈائریکٹرمحکمہ زراعت (توسیع) قصوراحمدنویدامجدنے کہا کہ فصلوں کو گلابی سنڈی اور سفیدمکھی سے بچانے کےلئے ٹھوس اقدامات کئے گئے ہیں کیونکہ سفیدمکھی کپاس کا انتہائی نقصان دہ کیڑاہے جو ساراسال متحرک رہتاہے جبکہ سفیدمکھی کپاس کے مزید پڑھیں

شبنم کے اثرات

شبنم کے اثرات نظرآنے پر فصل پرسپرے نہ کیاجائے ، ڈی ڈی زراعت

قصور (عکس آن لائن) ڈپٹی ڈائریکٹرمحکمہ زراعت (توسیع) قصوراحمدنویدامجد نے کہاکہ گندم کے کاشتکار جڑی بوٹی مار زہروں کے سپرے کے لئے 100سے 120لیٹر پانی فی ایکڑ استعمال کریں اور سپرے اس وقت کیاجائے جب سورج پوری طرح چمک رہا مزید پڑھیں

محکمہ زراعت

کاشتکار یکم فروری سے 28فروری تک سورج مکھی کاشت کرسکتے ہیں،ڈپٹی ڈائریکٹرمحکمہ زراعت

قصور(عکس آن لائن)ڈپٹی ڈائریکٹرمحکمہ زراعت)توسیع(قصوراحمدنویدامجد نے کہاہے کہ قصورلاہوراٹک راولپنڈی گجرات سیالکوٹ گوجرانوالہ شیخوپورہ اورننکانہ صاحب کے اضلاع میں کاشتکار یکم فروری سے 28فروری تک سورج مکھی کاشت کرسکتے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ سرگودھامیانوالی فیصل آبادساہیوال اوکاڑہ کے اضلاع مزید پڑھیں

کمادکی فصل

کمادکی فصل کو سہہ و چوہوں سے بچانے کیلئے اہم ہدایات جاری

قصور(عکس آن لائن)ڈپٹی ڈائریکٹرمحکمہ زراعت(توسیع)قصورمحمدنویدامجدنے کاشتکاروں کوکمادکی فصل کو سہہ اور چوہوں سے بچانے کے لئے فوری طورپر ان کے بلو ں میں ایلومینیم فاسفائیڈ کی گولیاں رکھ کر بل بندکرنے کی ہدایت کی ہے تاکہ سہہ اور چوہے کمادکی مزید پڑھیں

ٹماٹرکی فصل

ٹماٹرکی فصل کو کیڑے مکوڑوں سے محفوظ رکھنے کیلئے فوری اقدامات کی ہدایت

قصور (عکس آن لائن) محکمہ زراعت نے ٹماٹرکی فصل کو کیڑے مکوڑوں سے محفوظ رکھنے کیلئے فوری اقدامات کی ہدایت کی ہے اورکہاہے کہ کاشتکار بہتر پیداوار کے حصول کیلئے پودوں کے قریب زمین میں موجود سنڈیاں تلاش کرکے انہیں مزید پڑھیں

امرودکے پودوں

امرودکے پودوں کو کیڑے وبیماریوں کے حملے سے محفوظ رکھنے کے لئے حفاظتی اقدامات کریں

قصور، قصور (عکس آن لائن) محکمہ زراعت کی طرف سے امرودکے کاشتکاروں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ پودوں کی مناسب دیکھ بھال اور پودوں کو نقصان رساں کیڑے وبیماریوں کے حملے سے محفوظ رکھنے کے لئے حفاظتی اقدامات مزید پڑھیں

کپاس کے کاشتکار

کپاس کے کاشتکاروں کو فصل کو رس چوسنے والے کیڑوں کے حملہ سے محفوظ رکھنے کی ہدایت

قصور (عکس آن لائن) کپاس کے کاشتکاروں کو فی ایکڑ بہترپیداوار کے حصول کیلئے فصل کو رس چوسنے والے کیڑوں کے حملہ سے محفوظ رکھنے کی ہدایت کی ہے اور کہا گیاہے کہ کاشتکار اس ضمن میں کسی غفلت یا مزید پڑھیں