ڈاکٹر ندیم جان

ڈریپ اور ایف آئی اے نےکراچی ڈی ایچ اے سے ان رجسٹرڈ ادویات اور طبی آلات کی بھاری مقدار برآمد کر لی ہے، نگران وفاقی وزیر

اسلام آباد(عکس آن لائن)نگران وفاقی وزیر برائے قومی صحت ڈاکٹر ندیم جان نے کہا ہے کہ جعلی اور ان رجسٹرڈ ادویات کے خلاف کریک ڈاؤن کا سلسلہ جاری ہے،ڈریپ اور ایف آئی اے نے کراچی ڈی ایچ اے میں ایک مزید پڑھیں

کھانسی

حکومت پنجاب نے کھانسی کے پانچ سیرپس پر پابندی عائدکر دی

لاہور ( عکس آن لائن) وزیر پرائمری و سیکنڈری ہیلتھ کیئر ڈاکٹر جمال ناصر نے بتایا ہے کہ حکومت پنجاب نے کھانسی کے پانچ سیرپس پر پابندی عائد کر دی ہے۔ لاہور میں تیارکردہ کھانسی کے یہ سیرپ بیرون ملک مزید پڑھیں

آشوب چشم

ڈریپ کا امراض چشم کی غیرمعیاری دوا کی فروخت پر ایکشن، دواکا ایک بیچ غیر معیاری قرار دے دیا

اسلام آباد(عکس آن لائن)ڈریپ نے امراض چشم دوا کی فروخت کا ایک بیچ غیر معیاری قراردیتے ہوئے کومیسیٹن آئی ڈراپس کا پراڈکٹ کال الرٹ جاری کر دیا۔بدھ کے روزڈریپ نے امراض چشم کی غیرمعیاری دوا کی فروخت پر ایکشن لےتے مزید پڑھیں

ڈریپ

ڈریپ نے دوائوں کی قیمت میں اضافے کی تردید کردی

اسلام آباد(عکس آن لائن)ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی پاکستان (ڈریپ)نے دوائوں کی قیمت میں اضافے کی تردید کردی۔ ڈریپ کی جانب سے جاری وضاحت میں کہا گیا کہ دواں کی قیمت میں کوئی اضافہ نہیں کیاگیا بلکہ حکومت نے نئی رجسٹر ہونے مزید پڑھیں

ڈریپ

ڈریپ کا غیر معیاری ادویات سے متعلق الرٹ جاری

کراچی(عکس آن لائن)ڈرگ ریگولیٹر اتھارٹی آف پاکستان(ڈریپ)نے ڈیوس فارما کی مشتبہ مصنوعات سے متعلق انتباہی مراسلہ جاری کردیا ہے۔مراسلے کے مطابق ڈیوس فارما کے سیرپ میں ایتھیلین گلائیکول کی مقدارمقررہ حد سے زائد تھی۔ ڈیوس فارما 7 ادویات کے 34 مزید پڑھیں

ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی

ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی نے 94 ادویات کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا

اسلام آباد(عکس آن لا ئن) ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی نے 94 ادویات کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا، جس کے مطابق بلڈ پریشر، کینسر، دل اور اینٹی ریبیزویکسین مہنگی ہوگئیں۔ تفصیلات کے مطابق ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی نے جان مزید پڑھیں

ادویہ ساز کمپنیوں

حکومت نے ادویہ ساز کمپنیوں کو قیمتوں میں7سے 10 فیصد اضافہ کرنے کی اجازت دیدی

اسلام آباد (عکس آن لائن)حکومت نے ادویہ ساز کمپنیوں کو ادویات کی قیمتوں میں7سے 10 فیصد اضافہ کرنے کی اجازت دیدی،قیمتوں میں اضافہ کی اجازت،کنزیومر پرائس انڈیکس (سی پی آئی)کے تحت دی گئی،ڈریپ نے اس ضمن میں باضابطہ ڈرگ پرائسنگ مزید پڑھیں

ظفر مرزا

بیمارافراد کے کورونا میں مبتلا ہونے کے زیادہ امکانات ہوتے ہیں، ظفر مرزا

اسلام آباد (عکس آن لائن) معاون خصوصی صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ہے کہ کورونا سے جاں بحق تقریباً ڈھائی ہزار افراد کی عمر 50سال سے زائد تھی بڑھتی وبا کے دوران بزرگ افراد کا خاص خیال رکھنا ہے مزید پڑھیں

ادویات کی منظوری

پاکستان میں کورونا کے علاج کیلئے ادویات کی منظوری دیدی گئی

اسلام آباد (عکس آن لائن ) ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان (ڈریپ) نے ملک میں کورونا وائرس کے علاج کے لیے ادویات کی منظوری دے دی۔ ڈریپ حکام کے مطابق کونویلسینٹ پلازمہ کے استعمال سے کورونا کے مرض کے علاج مزید پڑھیں