چینی

چینی کی قلت اور قیمت کا بحران ایک مرتبہ پھر سے سر اٹھانے لگا،ایک ماہ میں چینی کی فی کلو قیمت میں 13روپے اضافہ ریکارڈ

کراچی(عکس آن لائن)چینی کی قلت اور قیمت کا بحران ایک مرتبہ پھر سے سر اٹھانے لگا، ایک ماہ میں چینی کی فی کلو قیمت میں 13روپے اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔تفصیلات کے مطابق سال 2021 کا پہلا ہفتہ بھی مہنگائی کے مزید پڑھیں

سہولت بازاروں

حافظ آباد میں125ٹن چینی کی پہلی سپلائی سہولت بازاروں اور عام مارکیٹ میں فراہم کر دی گئی،ڈپٹی کمشنر

حافظ آباد(نمائندہ عکس آن لائن)ڈپٹی کمشنر نوید شہزاد مرزا کا کہنا ہے کہ حافظ آباد میں125ٹن چینی کی پہلی سپلائی سہولت بازاروں اور عام مارکیٹ میں فراہم کر دی گئی ہے جبکہ بیس کلو گرام آٹا کے 3315تھیلے بھی روزانہ مزید پڑھیں

چینی

سہولت بارزمیں چینی کی مشروط فروخت،صرف چینی خریدنے آنے والے خالی ہاتھ واپس لوٹنے پر مجبور

لاہور(عکس آن لائن) پنجاب حکومت کی طرف سے لگائے گئے سہولت بازاروںمیں صارفین کو چینی کی مشروط فروخت کی جارہی ہے ، صرف چینی کی خریداری کے لئے آنے والے خالی ہاتھ واپس لوٹنے پر مجبور ہیں جس پر شہریوں مزید پڑھیں

ادارہ شماریات

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھتے ہی مہنگائی میں 2.29فیصد اضافہ،ادارہ شماریات

اسلام آباد(عکس آن لائن ) پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے ساتھ اشیائے ضروریہ کی قیمتیں بھی بڑھ گئیں۔ 26 جون کو وزیراعظم عمران خان کی منظوری کے بعد پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 25 روپے فی لیٹر تک مزید پڑھیں

ادارہ شماریات

مالی سال 2019-20ء کے دوران مہنگائی کی شرح 10.74فیصد رہی، وفاقی ادارہ شماریات

اسلام آباد (عکس آن لائن) مالی سال 2019-20ء کے دوران مہنگائی کی شرح 10.74فیصد رہی۔ بدھ کو وفاقی ادارہ شماریات نے گذشتہ مالی سال میں مہنگائی کے اعدادوشمار جاری کردیئے، جون 2020ء کے دوران مہنگائی کی شرح میں 0.82فیصد اضافہ مزید پڑھیں

محمدسرور

کوئی خطرہ نہیں انشاء اللہ مر کز اور پنجاب میں بجٹ آسانی سے منظور ہو جائے گا ،محمد سرور

لاہور(عکس آن لائن) گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور نے کہا ہے کہ کوئی خطرہ نہیں انشاء اللہ مر کز اور پنجاب میں بجٹ آسانی سے منظور ہو جائے گا کیونکہ بجٹ کی منظوری کیلئے اتحادی جماعتیں بھی حکومت کیساتھ ہیں مزید پڑھیں

شورکوٹ

شورکوٹ مقامی شوگر مل انتظامیہ کی طرف سے شہر میں 70روپے، سیل پوائنٹ قائم کردیے

شورکوٹ(نمائندہ عکس آن لائن) مقامی شوگر مل انتظامیہ کی طرف سے شہر میں عدالت عالیہ احکامات کے مطابق 70روپے فی کلوگرام کے لیے سیل پوائنٹ قائم کردیے گئے. اس موقع پر کشمیر شوگر مل کے جی ایم فنانس سید وقاص مزید پڑھیں

مریم اورنگزیب

عمران صاحب عوام کورونا سے مررہے ہیں، آپ کا ’انصاف صحت کارڈ‘ کہاں ہے؟ مریم اورنگزیب

اسلام آباد (عکس آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے وزیراعظم عمران خان سے سوال کیا ہے کہ عمران صاحب عوام کورونا سے مررہے ہیں، آپ کا ’انصاف صحت کارڈ‘ کہاں ہے؟، عمران صاحب نواز شریف مزید پڑھیں