مصطفیٰ کمال

بھارت کی مہینوں کی محنت پاکستانی سکیورٹی اداروں نے آٹھ منٹ میں ضائع کر دی،مصطفی کمال

کراچی (عکس آن لائن ) پاک سرزمین پارٹی کے چیئرمین سید مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ کراچی میں بھارت کی مہینوں کی محنت اور اربوں روپے پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں پاکستانی سیکیورٹی اداروں نے آٹھ منٹ میں ضائع کر مزید پڑھیں

رمضان شوگر ملز

رمضان شوگر ملز ریفرنس میں شہباز شریف اور حمزہ شہباز پر فرد جرم عائد نہ کی جاسکی.

لاہور( عکس آن لائن) رمضان شوگر ملز ریفرنس میں مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد شہباز شریف اور ان کے صاحبزادے قائد حزب اختلاف پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز پر ایک بار پھر فرد جرم عائد نہ کی جاسکی،عدالت نے واضح مزید پڑھیں

شی جن پھنگ

چینی صدر شی جن پھنگ کی نئے پن بجلی گھر کی تعمیر مکمل ہونے پر مبارکباد.

بیجنگ (عکس آن لائن) چین کے صدر شی جن پھنگ نے نئے ترقیاتی تصورات پر عمل پیرا ہونے ،سائنس اور ٹیکنالوجی کی نئی بلندیوں تک پہنچنے اور عوام کیلئے بڑے منصوبوں میں اعلی معیار کو فروغ دینے کی ضرورت پر مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری

عمران خان عوام کی جیبوں پر ڈاکا ڈال کرمعیشت کوسہارا نہیں دے سکتے، بلاول بھٹو

اسلام آباد (عکس آن لائن ) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے ، کہ وزیر اعظم عمران خان اپنی نااہلی کی وجہ سے ڈوبتی معیشت کو عوام کی جیبوں پر ڈاکا ڈال کر سہارا نہیں مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری

وزیراعظم لداخ تنازع کے دوران نئی اے ٹی ایم مشینوں کی تلاش، بلاول بھٹو زر داری

اسلام آباد (عکس آن لائن) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے تنقید کرتے ہوئے کہا ہے، کہ لداخ میں بڑھتے تنازع کے دوران وزیر اعظم عمران خان اے ٹی ایم مشینوں کی تلاش کیلئے ، سندھ کے یکطرفہ مزید پڑھیں

پی سی بی

قومی ٹیم کے کھلاڑی انگلینڈ جاکر وہاں کے پروٹوکول فالو کریں گے، پی سی بی

لاہور (عکس آن لائن) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے ڈائریکٹر میڈیکل اینڈ اسپورٹس سائنسز ڈاکٹر سہیل سلیم نے کہا ہے کہ کھلاڑیوں کی کوویڈ 19 ٹیسٹ کی رپورٹ آنے کے بعد انہیں لاہور بلایا جائے گا، جبکہ انگلینڈ مزید پڑھیں

بھٹو زرداری

بلاول بھٹو زرداری کی شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز پر حملے کی شدید مذمت

اسلام آباد (عکس آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کے جوانوں پر حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہاہے، کہ قوم دہشتگردی کے خلاف سینہ سپر اپنی فورسز کے ساتھ مزید پڑھیں

ماہرین

پاکستان میں کرونا وائرس کیسز 13 تا 16 اگست عروج پر پہنچ سکتے ہیں: ماہرین

کراچی (عکس آن لائن)ڈا یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کے وائس چانسلر پروفیسر محمد سعید قریشی کا کہنا ہے کہ ماہرین نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ کرونا وائرس 80 ہزار پاکستانیوں کی جانیں نگل سکتا ہے، پاکستان میں کرونا وائرس مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری

کورونا وائرس کے باعث صورتحال بہت خطرناک ہے،وفاق صوبوں کو ساتھ لیکر چلے مگراس نے تعاون نہیں کیا،بلاول

کراچی(عکس آن لائن)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے باعث صورتحال بہت خطرناک ہے،وفاق صوبوں کو ساتھ لیکر چلے مگراس نے تعاون نہیں کیا،سندھ حکومت کوروناپر قابو پانے کی کوشش کر رہی ہے، مزید پڑھیں

ڈاکٹر عطاالرحمان

6 سے 7 ہزار کرونا کیسز مزید رپورٹ ہونے کا خدشہ ہے،ڈاکٹر عطاالرحمان

کراچی (عکس آن لائن ) معروف سائنس دان اور انفارمیشن ٹیکنالوجی ٹاسک فورس کے کو چیئرمین ڈاکٹرعطا الرحمان نے کہا ہے کہ میرا اندازہ ہے کہ 6 سے 7 ہزار کرونا کیس اور رپورٹ ہوں گے۔ نجی ٹی وی گفتگو مزید پڑھیں