شی جن پھنگ

چینی صدر شی جن پھنگ کی نئے پن بجلی گھر کی تعمیر مکمل ہونے پر مبارکباد.

بیجنگ (عکس آن لائن) چین کے صدر شی جن پھنگ نے نئے ترقیاتی تصورات پر عمل پیرا ہونے ،سائنس اور ٹیکنالوجی کی نئی بلندیوں تک پہنچنے اور عوام کیلئے بڑے منصوبوں میں

اعلی معیار کو فروغ دینے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

شی جو چین کی کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سکریٹری

اور مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین بھی ہیں،

نے یہ اہم ہدایات جنوب مغربی چین میں سیچھوان اور یوننان صوبوں کی سرحد پر

ووڈونگ ڈی پن بجلی گھر سے پیداواری عمل شروع ہونے پر مبارکباد دیتے ہوئے دیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں