شیری رحمن

6 ماہ کیلئے وزیر خزانہ کی تقرری قابل تشویش ہے،سینیٹر شیری رحمن

اسلام آباد (عکس آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی کی نائب صدر سینیٹر شیری رحمن نے کہا ہے کہ 6 ماہ کیلئے وزیر خزانہ کی تقرری قابل تشویش ہے، معیشت کی تباہی کی وجہ غیر مستحکم ٹیم اور پالیسی ہے، حکومت مزید پڑھیں

کالعدم

سپریم کورٹ نے جسٹس فائز عیسی کیخلاف صدارتی ریفرنس کالعدم قرار دیدیا

اسلام آباد(عکس آن لائن) سپریم کورٹ آف پاکستان نے جسٹس قاضی فائز عیسی کیخلاف صدارتی ریفرنس کالعدم قرار دیدیا۔ کیس کے دلائل مکمل ہونے کے بعد عدالت نے فیصلہ محفوظ کیا، بعد ازاں وقفے کے بعد فل کورٹ کے سربراہ مزید پڑھیں

ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ

چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی لمبی چھٹیوں پر ہیں ، ان کی طبعیت انتہائی ناساز ہے ، ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ

اسلام آباد ( عکس آن لائن)مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ نے کہا ہے کہ حیئرمین ایف بی آر شبر زیدی لمبی چھٹیوں پر ہیں ، ان کی طبعیت انتہائی ناساز ہے ، شبر زیدی میرے فیورٹ ہیں اور اگر کسی مزید پڑھیں

چیئرمین ایف بی آر

معاشی نظام بہتر ہونے تک ٹیکس وصولی کا ہدف پورا نہیں کیا جاسکتا،چیئرمین ایف بی آر

اسلام آباد(عکس آن لائن ) چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی نے کہا ہے کہ معاشی نظام بہتر ہونے تک ٹیکس وصولی کا ہدف پورا نہیں کیا جاسکتا، ملکی معیشت کودستاویزات میں لا رہے ہیں، گزشتہ ادوار کا ٹیکس سسٹم مزید پڑھیں