عہدے سے برطرف

میرے خلاف سازشوں سے باز نہیں آئے تو سارے راز کھول دوں گا ،چودھری محمد سرور

لاہور(عکس آن لائن ) سابق گورنر پنجاب چودھری محمد سرور نے کہا ہے کہ میرے خلاف سازشوں سے باز نہیں آئے تو سارے راز کھول دوں گا، مجھے کبھی عہدوں کی خواہش نہیں رہی ہے اور ہمارا خواب تھا کہ مزید پڑھیں

عہدے سے برطرف

وفاقی حکومت نے گورنر پنجاب چودھری سرور کو برطرف کر دیا

لاہور (نمائندہ عکس) وفاقی حکومت نے گورنر پنجاب چودھری سرور کو برطرف کر دیا ، آئین کے مطابق ڈپٹی اسپیکر قائم مقام گورنر ہوں گے۔ اتوار کو وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹوئٹر مزید پڑھیں

چودھری محمد سرور

گورنر پنجاب چودھری محمد سرور نے اپوزیشن کو ایک مرتبہ پھر 2023 کے انتخابات کے انتظار کا مشورہ دیدیا

مکوآنہ (عکس آن لائن )گورنر پنجاب چودھری محمد سرور نے اپوزیشن کو ایک مرتبہ پھر 2023 کے انتخابات کے انتظار کا مشورہ دے دیا، گورنر پنجاب کہتے ہیں کہ ایک نہیں 10 لانگ مارچ سے بھی حکومت کہیں نہیں جانیوالی۔ مزید پڑھیں

گورنر پنجاب سے ملاقات

وائس چانسلر یو ای ٹی کی گورنر پنجاب سے ملاقات، یونیورسٹی کے تیارکردہ فیس ماسک اور حفاظتی لباس حکومت پنجاب کو دئیے

لاہور(عکس آن لائن) وائس چانسلر یو ای ٹی لاہور ڈاکٹر منصور سرور نے گورنر پنجاب چودھری محمد سرور سے ملاقات کی، ملاقات میں انہوں نے یونیورسٹی سٹاف کی جانب سے پچیس لاکھ چھپن ہزار ایک سو سٹرسٹھ روپے کا چیک مزید پڑھیں

چودھری محمد سرور

اپوزیشن کورونا پر سیاست نہ کر ے حکومتی اداروں کا ساتھ دے’ گورنر چودھری محمد سرور

لاہور(عکس آن لائن )گورنر پنجاب چودھری محمد سرور نے کہاہے کہ اپوزیشن کورونا پر سیاست نہ کر ے حکومتی اداروں کا ساتھ دیں قوموں کی زندگی میں مشکل وقت آتے رہتے ہیں انسدادکوروناکیلئے سیاسی ومذہبی جماعتوں سمیت سب متحد ہونا مزید پڑھیں