الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن، پنجاب سے مسلم لیگ (ن) کے 10 امیدواروں کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد(عکس آن لائن)الیکشن کمیشن نے قومی سمبلی کے مزید 10 امیدواروں کی کامیابی کے نوٹیفکیشنز جاری کردئیے ہیں۔ ان تمام اراکین کا تعلق مسلم لیگ (ن)سے ہے، نوٹیفکیشن کے تحت این اے 82 سرگودھا سے مختار احمد ملک، این مزید پڑھیں

بلاول بھٹو

وعدہ ہے وزیراعظم بن گیا تو کسی سے سیاسی انتقام نہیں لوں گا، بلاول بھٹو

چنیوٹ (عکس آن لائن)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین اور سابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ وعدہ ہے وزیراعظم بن گیا تو کسی سے سیاسی انتقام نہیں لوں گا۔ چنیوٹ میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے ان کا مزید پڑھیں

چنیوٹ

چنیوٹ کے نواحی گاوں کے کسانوں کا محکمہ انہار کے کرپٹ ملازمین کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

چنیوٹ(نمائندہ عکس آن لائن) چنیوٹ کے نواحی گاوں چک نمبر 126 ساہمل کے سینکڑوں کسانوں نے محکمہ انہار کے کرپٹ ملازمین کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا ہے مظاہرین کا کہنا ہے کہ محکمہ انہار کے ملازمین طاہر نواز۔ ناصر میٹ مزید پڑھیں

ڈپٹی کمشنر

چنیوٹ، مصنوعی مہنگائی اور ذخیرہ اندوزی کے خلاف سخت قانونی کاروائی ،ڈپٹی کمشنر

چنیوٹ(نمائندہ عکس آن لائن) ڈپٹی کمشنر محمد ریاض نے کہا ہے کہ پرائس کنٹرول مجسٹریٹس اشیائے ضروریہ کی حکومتی نرخوں پر دستیابی کو یقینی بنائیں . اور مارکیٹوں میں مصنوعی مہنگائی اور ذخیرہ اندوزی کے مرتکب افراد کے خلاف سخت مزید پڑھیں

سورج مکھی کے کاشتکاروں

سورج مکھی کے کاشتکاروں نے گھریلو سطح پر ڈالڈاگھی کی تیاری شروع کر دی

فیصل آباد (عکس آن لائن) فیصل ۱ٓباد ڈویژن کے چاروں اضلاع فیصل ۱ٓباد، جھنگ، ٹوبہ ٹیک سنگھ، چنیوٹ کے بعض مقامات پرسورج مکھی کے کئی کاشتکاروں نے سورج مکھی کی نئی فصل کی قیمت خرید مقرر نہ کئے جانے اور مزید پڑھیں

سرگودھا روڈ

چنیوٹ :سرگودھا روڈ پرتیزرفتارکاراوررکشہ میں تصادم ،چا ر افراد زخمی

چنیوٹ(نمائندہ عکس آن لائن)تیز رفتار کار اور رکشہ میں تصادم چا ر افراد زخمی ریسکیو1122کے مطابق سرگودھا روڈ وادی عزیز شریف دربار کے قریب ایک تیز رفتار کار اور رکشہ میں تصادم ہوا جس کے نتیجے میں شاہد افضل ولد مزید پڑھیں

ریلف فراہم

چنیوٹ:خریداروں کو ماہ صیام میں ہر ممکن ریلف فراہم کرنے کیلئے پر عزم ہیں،ڈپٹی کمشنر

چنیوٹ(نمائندہ عکس آن لائن)خریداروں کو ماہ صیام میں ہر ممکن ریلف فراہم کرنے کیلئے پرعزم ہیں، تاجر برادری جائز منافع رکھ کر معیاری اشیاءکی فراہمی میں اپنا کردار ادا کریں اور دنیا و آخرت میں سرخرو ہوں، ان خیالات کا مزید پڑھیں

مہر محمد اسلم بھروانہ

صوبائی وزیر کواپریٹیو مہر محمد اسلم بھروانہ کا دورہ چنیوٹ ، ڈپٹی کمشنر آفس میں اجلاس

چنیوٹ(نمائندہ عکس آن لائن)صوبائی وزیر کواپریٹیو مہر محمد اسلم بھروانہ کا دورہ چنیوٹ ، ڈپٹی کمشنر آفس میں اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے گندم خریداری مہم کے ضروری انتظامات کا جائزہ لیا ،ڈپٹی کمشنر محمد ریاض ، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر مزید پڑھیں

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر چنیوٹ سید حسنین حیدرنے اپنے دفتر میں کرائم میٹنگ کا انعقاد کیا

چنیوٹ(نمائندہ عکس آن لائن) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر چنیوٹ سید حسنین حیدرنے اپنے دفتر میں کرائم میٹنگ کا انعقاد کیا ۔ میٹنگ میں ڈی ایس پی صاحبان ایس ایچ او زاور محرران نے شرکت کی ۔ دوران میٹنگ کرائم،امن وامان کی مزید پڑھیں