وزیر اطلاعات

پیپلز پارٹی کے باؤنسرسے(ن)لیگ اورفضل الرحمن کے خواب چکناچور ہوگئے ،وزیر اطلاعات

اسلام آباد (عکس آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ ذاتی مفادات کیلئے بنائی گئی پی ڈی ایم کے غبارے سے پہلے ہی ہوانکل چکی ہے،پیپلزپارٹی کے باؤنسرسے(ن)لیگ اورمولانا فضل الرحمان کے حکومت کو غیرمستحکم کرنے مزید پڑھیں

سینٹ کااجلاس

اپوزیشن کی ریکوزیشن پر سینٹ کااجلاس کل ہوگا

اسلام آباد (عکس آن لائن)کورونا وبا کے باعث دو ماہ تک کارروائی معطل رہنے کے بعد اپوزیشن کی ریکوزیشن پر سینٹ کااجلاس بدھ کو ہوگا۔ ذرائع کے مطابق اپوزیشن کی ریکوزیشن پر طلب کئے گئے اجلاس میں نیب کی کارروائیوں مزید پڑھیں

فردوس عاشق اعوان

ملاح کے بغیر پی ڈی ایم کی کشتی بیچ منجدھار غوطہ زن ہے’فردوس عاشق اعوان

لاہور (عکس آن لائن) وزیراعلی پنجاب کی معاون خصوصی اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ ملاح کے بغیر پی ڈی ایم کی کشتی بیچ منجدھار غوطہ زن ہے، سیاسی بیروزگار ٹولے کے نام نہاد رہنما کا گڑھی خدابخش مزید پڑھیں

فواد چوہدری

پاکستان کی آدھی آبادی پنجابی ہے، پی ڈی ایم کا سٹیج پنجاب دشمن پارٹیوں کی آماجگاہ ہے، فواد چوہدری

اسلام آباد (عکس آن لائن) وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہاہے کہ پاکستان کی آدھی آبادی پنجابی ہے، پی ڈی ایم کا سٹیج پنجاب دشمن پارٹیوں کی آماجگاہ ہے۔ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ پاکستان مزید پڑھیں

فردوس عاشق اعوان

پی ڈی ایم کا شیرازہ بکھرنے کے قریب ہے،فردوس عاشق اعوان

سرگودھا(عکس آن لائن)وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ پی ڈی ایم کا شیرازہ بکھرنے کے قریب ہے۔ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ جعلی راجکماری، شہزادہ اور مولانا مزید پڑھیں

قمرزمان کائرہ

موجودہ نااہل حکومت احتساب کے نام پراپنے سیاسی مخالفین کو انتقام کانشانہ بنارہی ہے، قمرزمان کائرہ

سرگودھا(عکس آن لائن)پیپلز پارٹی پنجاب کے صدر قمرزمان کائرہ نے کہا کہ موجودہ نااہل حکومت احتساب کے نام پراپنے سیاسی مخالفین کو انتقام کانشانہ بنارہی ہے، ملک میں جمہوریت کی بجائے آمریت مسلط ہے ، اداروں کو تباہ کرکے رکھ مزید پڑھیں

مریم نواز

غیر محسوس کردار پیچھے ہٹ رہے ہیں ، جب وزراء کو جواب نہیں دیا گیا تو اور لوگوں کو بھجوایا جارہا ہے ‘ مریم نواز

لاہور(عکس آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ پاکستان کی عوام کو پہلے بھی غیر محسوس کردار نظر آرہے تھے لیکن اب غیر محسوس کردار پیچھے ہٹ رہے ہیں ، جب وزراء مزید پڑھیں

غلام سرور خان

پی آئی اے سے متعلق یورپی یونین کے خدشات دور کر دیئے ہیں، غلام سرور خان

ٹیکسلا (عکس آن لائن)وفاقی وزیرِ ہوا بازی غلام سرور خان نے کہا ہے کہ پی آئی اے سے متعلق یورپی یونین کے خدشات دور کر دیئے ہیں۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیرِہوا بازی غلام سرورخان کا کہنا ہے کہ 8 مزید پڑھیں

ہمایوں اخترخان

پی ڈی ایم کا ذاتی مفادات پر مبنی ”انقلاب ”ان کے اپنے گلے کی ہڈی بن گیا ‘ہمایوں اخترخان

اسلام آباد(عکس آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر مرکزی رہنما و سابق وفاقی وزیر ہمایوں اخترخان نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کا ذاتی مفادات پر مبنی ”انقلاب ”ان کے اپنے گلے کی ہڈی بن گیا ہے ،ملک مزید پڑھیں

چوہدری محمد سرور

پی ڈی ایم کی جماعتوں میں انتشار پیدا ھو رھا ھے استعفے دینے میں بھی اختلافی صورت حال سامنے آ رہی ہے ،چوہدری سرور

کرمانوالا(عکس آن لائن) گور نر پنجاب چوہدری محمد سرور نے کہاہے کہ پی ڈی ایم کی جماعتوں میں انتشار پیدا ھو رھا ھے استعفے دینے میں بھی اختلافی صورت حال سامنے آ رہی ہے ،گیارہ جماعتوں کے نظریات رکھنے والی مزید پڑھیں