نیئر حسین بخاری

پی ڈی ایم اتحاد پر قوم سے معافی مانگنے کا عمل خورشید شاہ کا پرسنل عمل ہو سکتا ہے ، نیئر بخاری

اسلام آباد (عکس آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما نیئربخاری نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم اتحاد پر قوم سے معافی مانگنے کا عمل خورشید شاہ کا پرسنل عمل ہو سکتا ہے۔ ایک انٹرویو میں نیئربخاری نے کہاکہ مزید پڑھیں

مسرت جمشید چیمہ

مریم صفدر اب نئے سہاروں کی تلاش میں ہیں لیکن انہیں ہر طرف اندھیرا نظر آرہا ہے’ مسرت جمشید چیمہ

لاہور(عکس آن لائن)ترجمان پنجاب حکومت مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ اپوزیشن کی کرپٹ قیادت کے بوجھ کی وجہ سے پی ڈی ایم اتحاد رینگنے سے بھی قاصر ہے ،مریم صفدر اب نئے سہاروں کی تلاش میں ہیں لیکن مزید پڑھیں

ہمایوں اخترخان

اپوزیشن قانون میں تبدیلی کیلئے نیب کو”ٹوتھ لیس ”کرنے کی شرط نہ رکھے تو حکومت تیار ہے ‘ہمایوں اخترخان

اسلام آباد( عکس آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر مرکزی رہنما وسابق وفاقی وزیر ہمایوں اختر خان نے کہاہے کہ اپنااپناذاتی مفاد ہونے کی وجہ سے پی ڈی ایم اتحادمیں شامل جماعتیں الگ الگ منزل کی مسافر ہیں ،یہاں تک مزید پڑھیں

احسن اقبال

نیب میرے حوالے کر دیں چوبیس گھنٹوں میں آمدن سے زائد اثاثوں کا کیس بنا کر دکھائونگا ،احسن اقبال

اسلام آباد(عکس آن لائن)سابق وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہا ہے کہ نیب میرے حوالے کر دیں چوبیس گھنٹوں میں آمدن سے زائد اثاثوں کا کیس بنا کر دکھائونگا ،پی ڈی ایم اتحاد سینیٹ الیکشن میں حصہ نہیں لیتا تو مزید پڑھیں

ہمایوں اخترخان

غلط فیصلوں کی وجہ سے پی ڈی ایم کی سیاست محفوظ راستہ مانگنے کی نہج تک پہنچ چکی ہے ‘ہمایوں اخترخان

اسلام آباد(عکس آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر مرکزی رہنماو سابق وفاقی وزیر ہمایوں اختر خان نے کہا ہے کہ غلط فیصلوں کی وجہ سے پی ڈی ایم اتحاد کی سیاست اب محفوظ راستہ مانگنے کی نہج تک پہنچ چکی مزید پڑھیں

ہمایوں اختر خان

پی ڈی ایم کی تحریک سے وزیراعظم عمران خان کی مقبولیت میں مزید اضافہ ہوا ‘ ہمایوں اختر خان

اسلام آباد(عکس آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر مرکزی رہنما و سابق وفاقی وزیر ہمایوں اختر خان نے کہا ہے کہ پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ کی تحریک سے وزیراعظم عمران خان کی مقبولیت میں مزید اضافہ ہوا ہے ،پی مزید پڑھیں