پٹرول اور ڈیزل

اوگرا کا پیٹرول بحران پیدا کرنے والوں کیخلاف سخت ایکشن لینے کا فیصلہ

اسلام آباد (عکس آن لائن)آئل اینڈ گیس ریگو لیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے پیٹرول کا مصنوعی بحران پیدا کرنے والوں کے خلاف سخت ایکشن لینے کا فیصلہ کیا ہے۔اوگرا کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ ملک میں پیٹرولیم مزید پڑھیں

پیٹرول بحران

آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن کی ملک گیر ہڑتال، پیٹرول بحران پیدا ہونے کا خدشہ

لاہور (عکس آن لائن) آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن کی ملک گیر ہڑتال، پیٹرول بحران پیدا ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا ، مطالبات کی عدم منظوری کے باعث پاکستان میں آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن نے ملک گیر ہڑتال کی ہے۔ جمعرات مزید پڑھیں

شیری رحمن

پیٹرول بحران پر انکوائری رپورٹ میں ہوشربا انکشافات سامنے آئے ہیں، رپورٹ حکومت کے خلاف چارج شیٹ ہے ،شیری رحمن

اسلام آباد (عکس آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی کی نائب صدر سینیٹر شیری رحمن نے کہاہے کہ پیٹرول بحران پر انکوائری رپورٹ میں ہوشربا انکشافات سامنے آئے ہیں، رپورٹ حکومت کے خلاف چارج شیٹ ہے ،بحران میں عوام سے اربوں روپے مزید پڑھیں

عمران خان

وزیر اعظم کا پیٹرول بحران میں ملوث کمپنیوں کے خلاف کارروائی کا حکم

اسلام آباد (عکس آن لائن ) وزیراعظم عمران خان نے پیٹرول کے مصنوعی بحران میں ملوث کمپنیوں کے خلاف کارروائی کا حکم دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق پیٹرول بحران پر وزیراعظم کو تحقیقاتی رپورٹ پیش کی گئی جس میں بتایا مزید پڑھیں

پیٹرول بحران

پیٹرول بحران،تحقیقاتی کمیٹی نے 3 نجی کمپنیوں کو ذمہ دار قرار دے دیا

اسلام آباد (عکس آن لائن) وزارت پیٹرولیم کی بنائی گئی تحقیقاتی کمیٹی نے ابتدائی رپورٹ میں پیٹرول بحران کا ذمے دار نجی تیل کمپنیوں کو قرار د یتے ہوئے کہا ہے کہ تینوں تیل کمپنیاں ذخیرہ اندوزی اور بلیک مارکیٹنگ مزید پڑھیں

وزیر پیٹرولیم

پیٹرول بحران،تین دن میں صورتحال بہتر ہوجائیگی، وزیر پیٹرولیم کا دعویٰ

پشاور (عکس آن لائن) وفاقی وزیر پیٹرولیم عمر ایوب نے دعویٰ کیا ہے کہ آئندہ تین روز میں ملک میں پیٹرول کی صورتحال بہتر ہوجائے گی۔پشاور ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمر ایوب نے کہا کہ جو مزید پڑھیں

پیٹرول کی قلت

حکمرانوں کے دعوے اپنی جگہ لیکن ملک بھر میں پیٹرول کی قلت ختم نہیں ہوسکی

کراچی (عکس آن لائن) کراچی، لاہور اور پشاور سمیت ملک کے چھوٹے بڑے شہروں میں عوام پیٹرول کی تلاش میں دربدر،وسطی اور جنوبی پنجاب کے مختلف شہروں میں پی ایس او کے علاوہ کہیں بھی پیٹرولیم مصنوعات کی بلاتعطل فراہمی مزید پڑھیں