صنم جاوید

جلائو گھیرائو کیس، صنم جاوید کے جسمانی ریمانڈ میں ایک روز کی توسیع

لاہور (عکس آن لائن) لاہور کی سیشن عدالت نے مسلم لیگ (ن) ہائوس جلانے کے کیس میں ملزمہ صنم جاوید کے جسمانی ریمانڈ میں مزید ایک روز کی توسیع کر دی۔ پولیس نے ملزمہ صنم جاوید کو دو روزہ جسمانی مزید پڑھیں

حلیم عادل شیخ

پولیس اوردیگر ادارے پی ٹی آئی مخالفت میں آئین سے تجاوز نہ کریں ،حلیم عادل شیخ

کراچی (عکس آن لائن)پاکستان تحریک انصاف سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ نے انسداد تجاوزات کی عدالت میں پیشی کے دوران اپنے قانونی مشیر بیئریسٹر علی طاہر سے بات چیت کرتے ہوئے کہاہے کہ نگران وزیر اعلی سندھ ، چیف مزید پڑھیں

سندھ ہائی کورٹ

سندھ ہائی کورٹ،سانحہ بلدیہ فیکٹری عملدرآمد کیس؛ متعلقہ اداروں سے پیش رفت رپورٹ طلب

کراچی(عکس آن لائن)سندھ ہائیکورٹ نے سانحہ بلدیہ فیکٹری عملدرآمد کیس میں متعلقہ اداروں سے مزید پیش رفت رپورٹ طلب کرلی ہے۔جمعہ کوسندھ ہائی کورٹ میں سانحہ بلدیہ فیکٹری عملدرآمد کیس کی سماعت ہوئی، جس میں ایڈیشنل آئی جی کراچی خادم مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائیکورٹ ،پولیس کو لاپتہ افراد کی گمشدگی کا مقدمہ از خود درج کرنے کا حکم

کراچی (عکس آن لائن ) سندھ ہائی کورٹ نے پولیس کو لاپتہ افراد کی گمشدگی کا مقدمہ از خود درج کرنے کا حکم دے دیا۔ لاپتہ افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں پر سماعت ہوئی ، جسٹس نعمت اللہ نے مزید پڑھیں

دبئی

دبئی، پولیس کا ہیکرز گینگ کو ختم کرنے کا اعلان، 43 افراد گرفتار

دبئی(عکس آن لائن)دبئی پولیس نے اعلان کیا ہے کہ آپریشن کے دوران 43 افراد کی گرفتاری کے بعد ہیکرز گینگ کو ختم کر دیا۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق دبئی پولیس نے ہیکرز اور آن لائن فراڈ کرنے والوں مزید پڑھیں

پنجاب یونیورسٹی

پنجاب یونیورسٹی کے احتجاجی طلبا ء کے خلاف مقدمہ درج

لاہور(عکس آن لائن)پولیس نے لاہور میں احتجاج کرنے والے پنجاب یونیورسٹی کے طلبا ء کے خلاف مقدمہ درج کر لیا، مقدمہ دہشتگردی سمیت دیگر سنگین دفعات کے تحت درج کیا گیا ۔گارڈن ٹائون تھانے میں پولیس نے 18 نامزد سمیت مزید پڑھیں

محسن داوڑ

کوئٹہ، محسن داوڑ کو پولیس نے اپنی تحویل میں لے لیا

کائٹہ(عکس آن لائن)نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ (این ڈی ایم )کے رہنما محسن داوڑ کو پولیس نے اپنی تحویل میں لے لیا ،پولیس حکام کے مطابق این ڈی ایم رہنما محسن داوڑ کو کوئٹہ ایئرپورٹ سے تحویل میں لیا گیا ، وہ مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائیکورٹ،پولیس اور جے آئی ٹیز رپورٹ مسترد، لاپتا افراد کا ہر اینگل سے سراغ لگانے کا حکم

کراچی (عکس آن لائن ) سندھ ہائیکورٹ نے لاپتا افراد سے متعلق پولیس اور جے آئی ٹیز کی رپورٹ مسترد کرتے ہوئے ہر اینگل سے لاپتا افراد کا سراغ لگانے کا حکم دیدیا۔ سندھ ہائیکورٹ کے جسٹس نعمت اللہ پھلپوٹو مزید پڑھیں

فیصل چوہدری

پولیس نے فواد چوہدری کو کہاں رکھا ہے ؟ معلوم نہیں ، فیصل چوہدری

اسلام آ باد (عکس آن لائن) سابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کے بھائی فیصل چوہدری ایڈووکیٹ نے کہا کہ پولیس نے فواد چوہدری کو کہاں رکھا ہوا ہے؟ ابھی کچھ پتہ نہیں چل سکا، پولیس بھی فواد چوہدری سے مزید پڑھیں

مریم نواز

شہباز شریف ،مریم نواز کی سکیورٹی فول پروف بنا دی گئی

لاہور(عکس آن لائن)آئی جی پنجاب کے حکم پر سابق وزیراعظم شہباز شریف اورپاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر مریم نواز کی سکیورٹی فول پروف بنا دی گئی۔بتایا گیا ہے کہ دونوں شخصیات کی موومنٹ کے دوران جیمرز والی مزید پڑھیں