محسن داوڑ

کوئٹہ، محسن داوڑ کو پولیس نے اپنی تحویل میں لے لیا

کائٹہ(عکس آن لائن)نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ (این ڈی ایم )کے رہنما محسن داوڑ کو پولیس نے اپنی تحویل میں لے لیا ،پولیس حکام کے مطابق این ڈی ایم رہنما محسن داوڑ کو کوئٹہ ایئرپورٹ سے تحویل میں لیا گیا ،

وہ چمن دھرنے میں شریک ہونے کے لئے کوئٹہ آئے تھے،حکام نے مزید بتایا کہ بعدازاں، محسن داوڑ کو نجی پرواز سے اسلام آباد واپس روانہ کر دیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں