ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی

حکومت نے عوام دوست بجٹ پیش کیا ،حکومت نے معیشت سمیت تمام شعبوں میں مثالی اقدامات کیے ہیں، دوست محمد مزاری

لاہور (عکس آن لائن)ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی سرداردوست محمد مزاری نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت نے عوام دوست بجٹ پیش کیا ہے،حکومت نے معیشت سمیت تمام شعبوں میں مثالی اقدامات کیے ہیں، یہ بجٹ عوامی امنگوں کا ترجمان ہے مزید پڑھیں

عظمی بخاری

جادو ٹونے والی سرکار اب صوفی ازم اور ای لائبریری کے ذریعے انقلاب لارہی ہے’عظمی بخاری

لاہور( عکس آن لائن )مسلم لیگ(ن) پنجاب کی سیکرٹری اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت نے شہبازشریف کو لیب ٹاپ سکیم اور میٹرو بس کے بعد 56کمپنیوں کے کیس میں بھی کلین چٹ دے دی ہے،پنجاب حکومت مزید پڑھیں

نارووال روڈ کی تعمیر کیس

نارووال روڈ کی تعمیر کیس ،چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ برہم،7افسران کو توہین عدالت کے نوٹس جاری

لاہور (عکس آن لائن) چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ محمد قاسم خان نے نارووال روڈ کی تعمیر میں تاخیر پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے7افسران کو توہین عدالت کے نوٹس جاری کردیے اور کہا ہے کہ سرکاری افسران نے تماشہ مزید پڑھیں

فردوس عاشق اعوان

معاشی اعشاریوں میں بہتری مستحکم ہوتی ملکی معیشت کی نوید ہے، فردوس عاشق اعوان

لاہور(عکس آن لائن ) پنجاب حکومت کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ کورونا کی مشکلات کے باوجود معاشی اعشاریوں میں بہتری وزیراعظم عمران خان کی قائدانہ صلاحیتوں اور مستحکم ہوتی ملکی معیشت کی مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

سانحہ ماڈل ٹائون کی ایف آئی آر چالان پرجی آئی ٹی کی رپورٹ کے حوالے سے کیس کی سماعت دو ہفتوں کیلئے ملتوی

لاہور( عکس آن لائن)لاہور ہائیکورٹ نے سانحہ ماڈل ٹائون کی ایف آئی آر چالان پرجی آئی ٹی کی رپورٹ کے حوالے سے کیس کی سماعت دو ہفتوں کے لئے ملتوی کر دی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے جواد مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

بلدیاتی اداروں کو بحال کرنے کے فیصلے پر نظر ثانی کیلئے سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں درخواست دائر

لاہور(عکس آن لائن) پنجاب حکومت نے سپریم کورٹ کے بلدیاتی اداروں کو بحال کرنے کے فیصلے پر نظر ثانی کیلئے سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں درخواست دائر کردی ۔ درخواست میں موقف اپنایا گیاہے کہ 2013 کی حلقہ بندیاں متروک مزید پڑھیں

اسکولز کھولنے

پنجاب حکومت نے کورونا سے کم متاثرہ 11 اضلاع میں اسکولز کھولنے کا اعلان کر دیا

لاہور( عکس آن لائن)پنجاب حکومت نے کورونا سے کم متاثرہ 11 اضلاع میں اسکولز کھولنے کا اعلان کر دیا،کورونا کیسز کے 5 فیصد سے کم شرح والے اضلاع میں سکول 24 مئی سے کھلیں گے ۔نوٹیفکیشن کے مطابق چکوال، ننکانہ مزید پڑھیں

مسرت جمشید چیمہ

وزیر اعظم عمران خان کے کامیاب دورہ سعودی عرب کیلئے اپوزیشن سے کسی سر ٹیفکیٹ کی ضرورت نہیں’ مسرت چیمہ

لاہور( عکس آن لائن) ترجمان پنجاب حکومت مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان سٹیٹس کو کی حامل قوتو ں کے خلاف نبرد آزما ہیں او رانشا اللہ انہیں قانون کی طاقت سے شکنجے میں لائیں مزید پڑھیں

فردوس عاشق اعوان

الحمدللہ گندم خریداری کا 80% سے زائد ہدف حاصل کیا جاچکا ہے’ فردوس عاشق اعوان

لاہور( عکس آن لائن)وزیر اعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کی قیادت میں کسان دوست پنجاب حکومت گندم خریداری کا عمل کامیابی سے جاری رکھے ہوئے ہے، مزید پڑھیں

پنجاب حکومت

پنجاب حکومت نے عید کی تعطیلات کے دوران سیر سپاٹے کے شوقین افراد کو مشکل میں ڈال دیا

لاہور (عکس آن لائن ) پنجاب حکومت نے عید کی تعطیلات کے دوران سیر سپاٹے کے شوقین افراد کو مشکل میں ڈال دیا۔ کا کورونا کا پھیلاو روکنے کے لیے اقدام ،عید تعطیلات کے دوران مری سمیت تمام سیاحتی مقامات مزید پڑھیں