انٹونی بلنکن

یہ واضح ہے اسرائیل غزہ پر قبضہ نہیں کرسکتا،انٹونی بلنکن

ٹوکیو(عکس آن لائن)امریکی وزیرِ خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا ہے کہ تنازع ختم ہونے کے بعد غزہ پر دوبارہ قبضہ نہیں کیا جائے، یہ واضح ہے کہ اسرائیل غزہ پر قبضہ نہیں کر سکتا۔جی سیون اجلاس کے بعد امریکی وزیرِ مزید پڑھیں

راشد نسیم

اسٹیٹس کو توڑ کر حقیقی معنوں میں پاکستان کو اسلامی فلاحی ریاست بنائیں گے، راشد نسیم

میرپور خاص(عکس آن لائن) نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان راشد نسیم نے کہا ہے کہ نوجوان بیدار ہو گیا، وہ جماعت اسلامی کے پلیٹ فارم سے ظلم ، ناانصافی اور اسٹیٹس کو توڑ کر حقیقی معنوں میں پاکستان کو اسلامی مزید پڑھیں

چین

تقریباً 100 برطانوی کاروباری ادارے چائنا انٹرنیشنل فئیر فار ٹریڈ ان سروسز میں شریک ہوں گے

بیجنگ (عکس آن لائن) 2023 کا چین میں خدمات کے شعبے میں تجارت کا بین الاقوامی میلہ 2 ستمبر کو بیجنگ میں شروع ہوگا۔ موجودہ میلے کے مہمان ملک کے طور پر برطانیہ کا ایک بڑا تجارتی وفد شریک ہوگا، مزید پڑھیں

ڈاکٹر شاہد صد یق

عوام ملکی سالمیت و بقا کے کیلئے عمران خان ساتھ دیں’ڈاکٹر شاہد صد یق

لاہور( عکس آ ن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما ڈاکٹر شاہد صد یق خان نے کہا ہے کہ عوام ملکی سالمیت و بقا کے کیلئے عمران خان ساتھ دیں،عام انتخابات میں پنجاب سے مسلم لیگ(ن) کا صفا یاہو جا مزید پڑھیں

اعجاز الحق

اعجاز الحق کا ملک میں فوری انتخابات کرانے کا مطالبہ

مانچسٹر(نمائندہ عکس)مسلم لیگ ضیا ء گروپ کے سربراہ اعجاز الحق نے ملک میں فوری انتخابات کرانے کا مطالبہ کردیا۔ایک انٹرویومیں انہوں نے کہا کہ نواز شریف برطانیہ میں ہوتے تو ملاقات ہوسکتی تھی۔اعجاز الحق نے کہا کہ پاکستان کو مضبوط مزید پڑھیں

آئمہ بیگ

گلوکاری کا شوق پورا کرلوں پھراداکاری بھی کروں گی، آئمہ بیگ

کراچی(عکس آن لائن) گلوکاری کے میدان میں اپنا لوہا منوانے والی گلوکارہ آئمہ بیگ نے کہا ہے کہ گلوکاری کا شوق پورا کرلوں پھر اداکاری بھی کروں گی،دلچسپی نہیں کون کیا کہہ رہا ہے کس کے ساتھ سکینڈل بنا رہا مزید پڑھیں

سینیٹر شبلی فراز

اطلاعات کمیٹی میں چیئرمین نیب کو بلانے کی بات مضحکہ خیز ہے،سینیٹر شبلی فراز

اسلام آباد (عکس آن لائن) وفاقی وزیر اطلاعات ونشریا ت سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ اطلاعات کمیٹی میں چیئرمین نیب کو بلانے کی بات مضحکہ خیز ہے،وزیراعظم عمران خان نے انکوائری کمیٹی بنا دی ہے،کمیٹی 45 روز میں مزید پڑھیں

ذوالقرنین حیدر

ہمارے زمانے میں لوگ اپنے کام سے عشق کی حد تک لگائو رکھتے تھے ‘ ذوالقرنین حیدر

لاہور (عکس آن لائن ) سینئر اداکار و ہدایتکار ذوالقرنین حیدر نے کہا ہے کہ ٹی وی نئے فنکاروں کے لئے بہترین درسگاہ ہے ، نئے ٹیلنٹ کو چاہیے کہ وہ زیادہ سے زیادہ ٹی وی کو وقت دیں تاکہ مزید پڑھیں

ٹرمپ

مجھے ووٹ دینے والے امریکیو، ہم خاموش نہیں بیٹھیں گے،ٹرمپ کا اپنا سوشل میڈیا پلیٹ فارم بنانے پر بھی غور

واشنگٹن ( عکس آن لائن)ذاتی ٹوئٹر اکانٹ بند ہونے کے بعدامریکی صدر ٹرمپ نے ٹوئٹر انتظامیہ پر برسنے کے لیے اپنے سرکاری ٹوئٹر اکانٹ کو استعمال کیا جس کے ساڑھے سات کروڑ فالوورز ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق ٹرمپ کا کہنا تھا مزید پڑھیں