ٹرمپ

مجھے ووٹ دینے والے امریکیو، ہم خاموش نہیں بیٹھیں گے،ٹرمپ کا اپنا سوشل میڈیا پلیٹ فارم بنانے پر بھی غور

واشنگٹن ( عکس آن لائن)ذاتی ٹوئٹر اکانٹ بند ہونے کے بعدامریکی صدر ٹرمپ نے ٹوئٹر انتظامیہ پر برسنے کے لیے اپنے سرکاری ٹوئٹر اکانٹ کو استعمال کیا جس کے ساڑھے سات کروڑ فالوورز ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق ٹرمپ کا کہنا تھا کہ مجھے ووٹ دینے والے عظیم محب وطنوں ، ہم خاموش نہیں بیٹھیں گے،ٹرمپ کا یہ بھی کہنا تھا کہ وہ اپنا سوشل میڈیا پلیٹ فارم بنانے پر غور کررہے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں