کھیلنے سے انکار

بنگلہ دیش کرکٹ بور ڈ کا پاکستان میں ٹیسٹ سیریز کھیلنے سے انکار

کراچی(عکس آن لائن ) بنگلہ دیشی کرکٹ بورڈ نے پاکستان میں ٹیسٹ سیریز کھیلنے سے انکار کرتے ہوئے ٹی ٹونٹی میچز کھیلنے پر آمادگی ظاہر کردی ہے۔پی سی بی کے چیف ایگزیکٹو وسیم خان کے مطابق انہوں نے بنگلہ دیشی مزید پڑھیں

محسن عباس حیدر

بھارت میں محسن عباس حیدر کی گلوکاری کے چرچے

لاہور (عکس آن لائن) پاکستان کے معروف اداکار، گلوکار اور لکھاری محسن عباس حیدر کی آواز میں بھارتی گانے کو بھارتی میوزک کمپوزر وندرناتھو ماجرا نے بے حد پسند کیا ہے۔ انہوں نے محسن عباس حیدر کی آواز میں اپنے مزید پڑھیں

ملائیشین ہم منصب

وزیراعظم کو ملائیشین ہم منصب کی جانب سے تحفے میں دی گئی گاڑی پاکستان پہنچ گئی

اسلام آباد (عکس آن لائن)وزیراعظم عمران خان کو ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد کی جانب سے تحفے میں دی گئی گاڑی پاکستان پہنچ گئی،ملائیشین ہائی کمشنر نے اس موقع پر کہا کہ گاڑی ایک بھائی کی طرف سے دوسرے بھائی مزید پڑھیں

شیخ رشید

نواز شریف اور آصف زرداری بیمار ہیں، دونوں کی بیماری پاکستان میں تو زیادہ واضح ہوتی ہے،شیخ رشید

کراچی (عکس آن لائن) وفاقی وزیر ریلو ے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ میاں نواز شریف اور آصف علی زرداری بیمار ہیں لیکن دونوں کی بیماری جب پاکستان میں ہوتے ہیں تو زیادہ واضح ہوتی ہے اور جب مزید پڑھیں

صدر منتخب

پاکستان اقوام متحدہ کے کمیشن برائے منشیات کے 63 ویں اجلاس کےلئے صدر منتخب ہو گیا

اسلام آباد (عکس آن لائن)پاکستان اقوام متحدہ کے کمیشن برائے منشیات کے 63 ویں اجلاس کے لیے صدر منتخب ہو گیا۔ دفتر خارجہ نے ایک بیان میں کہاکہ ویانا میں اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل نمائندے سفیر منصور احمد مزید پڑھیں

امریکی سینیٹر

پاکستان چاہے تو افغان جنگ فوری ختم ہو سکتی ہے، امریکی سینیٹر

واشنگٹن(عکس آن لائن) امریکی کانگریس کے رکن سینیٹر لنڈسے گراہم نے کہا ہے کہ افغانستان میں جنگ کے خاتمے کے لیے امریکا کو طالبان کے بجائے پاکستان سے بات چیت شروع کرنی چاہیے۔امریکی نشریاتی ادارے فاکس نیوز کو دیے گئے مزید پڑھیں

ڈیموتھ کرونارتنے

پاکستان کو ٹیسٹ سیریز میں شکست دینے کے لیے پرعزم ہیں، سری لنکن کپتان ڈیموتھ کرونارتنے

اسلام آباد (عکس آن لائن)سری لنکن کرکٹ ٹیم کے کپتان ڈیموتھ کرونارتنے نے کہا ہے کہ پاکستان کو ٹیسٹ سیریز میں شکست دینے کے لیے پرعزم ہیں۔پیر کو دس سال بعد پاکستان میں ٹیسٹ کرکٹ کی بحالی کی نوید لیے مزید پڑھیں

ایشیائی ترقیاتی بینک

پاکستان اور ایشیائی ترقیاتی بینک میں ایک ارب 30 کروڑ ڈالر قرض کے معاہدے پر دستخط

اسلام آباد(عکس آن لائن ) پاکستان اور ایشیائی ترقیاتی بینک کے درمیان ایک ارب 30 کروڑ ڈالر قرض کے معاہدے پر دستخط ہوگئے۔ایشیائی ترقیاتی بینک کی جانب سے قرض فراہمی کے معاہدے کی تقریب اسلام آباد میں ہوئی، قرض کے مزید پڑھیں