فواد چوہدری

شریف فیملی کا پاکستان کی سیاست سے دل بھر چکا ہے،فواد چوہدری

اسلام آباد(عکس آن لائن)وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ جو سیاسی گرو مسلم لیگ(ن) سے امیدیں لگاءبیٹھے ہیں ان کی اطلاع کیلئے شریف فیملی صرف ایک معاملہ چاہتی ہے کہ ان کے باقی ماندہ خاندان مزید پڑھیں

فی تولہ قیمت

پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت 400 روپے اضافہ کے بعد 91230 روپے ہوگئی

شیخوپورہ(عکس آن لائن)پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت 400 روپے اضافہ کے بعد 91230 روپے ہوگئی پاکستان 10 گرام سونے کی قیمت 343روپے اضافہ کے 78215 روپے ہوگء عالمی مارکیٹ میں سونا 07 ڈالر اضافہْ کے نعد 1588 ڈالر مزید پڑھیں

فردوس عاشق اعوان

قوم کو وہ وقت نہیں بھولا جب عوام شیرآٹا کھا گیا کے نعرے لگاتے تھے، فردوس عاشق اعوان

اسلام آباد (عکس آن لائن) معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ قوم کو وہ وقت نہیں بھولا جب عوام شیرآٹا کھا گیا کے نعرے لگاتے تھے، سارے پاکستان کو معلوم ہے کہ مزید پڑھیں

سٹیٹ بینک

دوسری ششماہی میں پاکستان کے مجموعی قرضے میں 23.36فیصد اضافہ ہوا ،سٹیٹ بینک

کراچی (عکس آن لائن)مالی سال 2019-20 کی دوسری ششماہی میں پاکستان پر قرضے اور دیگر واجبات میں 23.36 فیصد اضافہ ہوا ہے۔اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعدادوشمار کے مطابق پاکستان کے ذمہ قرض اور دیگر واجبات کی مد میں مزید پڑھیں

ڈاکٹر ظفر مرزا

پاکستان میں اسوقت کروناوائرس کاکوئی کیس نہیں، ڈاکٹر ظفر مرزا

اسلام آباد(عکس آن لائن) وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ہے کہ کروناوائرس پر 89موصول ہونیوالے تمام نمونے منفی ہیں، پاکستان میں اسوقت کروناوائرس کاکوئی کیس نہیں۔تفصیلات کے مطابق معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر مزید پڑھیں

ترجمان پی سی بی

ایچ بی ایل پی ایس ایل 2020ء میں 10 لاکھ امریکی ڈالر کے انعامات تقسیم کیے جائیں گے،ترجمان پی سی بی

لاہور (عکس آن لائن) ایشیا کپ 2008ء کے بعد پاکستان میں سب سے بڑے کرکٹ میلے، ایچ بی ایل پی ایس ایل 2020، میں کْل10 لاکھ امریکی ڈالر مالیت کی انعامی رقم تقسیم کی جائے گی،ایونٹ کا فائنل 22 مارچ مزید پڑھیں

شفقت محمود

ملک کے تمام اسکولوں اور مدارس میں یکساں تعلیمی نصاب نافذ کیا جائے گا، شفقت محمود

اسلام آباد(عکس آن لائن)وفاقی وزیر برائے تعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ ملک کے تمام اسکولوں اور مدارس میں یکساں تعلیمی نصاب نافذ کیا جائےگا۔منگل کو منعقدہ تقریب سے خطاب کے دوران شفقت محمود نے کہا کہ ہمارے مذہب مزید پڑھیں

اعصام الحق

ٹینس اسٹار اعصام الحق نے نیویارک اوپن کا ڈبلز ٹائٹل جیت لیا

نیویارک (عکس آن لائن)پاکستان کے ٹینس اسٹار اعصام الحق نے نیویارک اوپن کا ڈبلز ٹائٹل جیت لیا۔ٹینس اسٹار اعصام الحق نے برطانوی کھلاڑی ڈومینک اینگلٹ کے ہمراہ ٹائٹل اپنے نام کیا۔اعصام الحق اور اینگلٹ نے اسٹیو جانسن اور ریلی اوپیلکا مزید پڑھیں

سٹیٹ بینک آف پاکستان

پاکستان کی 75 فیصد بالغ آبادی اسلامی بینکاری کے نظام سے استفادہ کی خواہمشند

اسلام آباد (عکس آن لائن )پاکستان کی 75فیصد بالغ آبادی اسلامی بینکاری کے نظام سے استفادہ کی خواہمشند ہے۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) اور برطانیہ کے بین الاقوامی ترقی کے ادارے (ڈی ایف آئی ڈی) کے باہمی مزید پڑھیں

سپیکر قومی اسمبلی

پاکستان ایران،ترکی ، ملائیشیاءسمیت تمام ممالک سے نئے تعلقات استوار کر رہا ہے،سپیکر قومی اسمبلی

صوابی( عکس آن لائن)سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ پاکستان ایران،ترکئی ، ملائیشیاءسمیت تمام ممالک سے نئے تعلقات استوار کر رہا ہے ترکئی کے صدر طیب اردگان کا دورہ پاکستان نہایت کامیاب رہا دونوں ممالک کے مابین مزید پڑھیں