ٹیسٹ کپتان اظہر علی

فرنچائز کرکٹ میں پاکستان سپر لیگ کھیلنا مس کرتا ہوں، فرنچائزز کو حق ہے منتخب کریں یا نہ کریں، اظہر علی

لاہور (عکس آن لائن)قومی کرکٹ ٹیم کے ٹیسٹ کپتان اظہر علی نے کہا ہے کہ فرنچائز کرکٹ میں پاکستان سپر لیگ کھیلنا مس کرتا ہوں، فرنچائزز کو حق ہے منتخب کریں یا نہ کریں،ٹیسٹ چمپئن شپ ابھی چل رہی ہے مزید پڑھیں

فخر عالم

سیاسی تعصب ترک کیے بغیر کورونا سے نہیں لڑا جاسکتا، فخر عالم

اسلام آباد (عکس آن لائن) معروف گلوکار، اداکار و میزبان فخر عالم کا کہنا ہے کہ جب تک ہم سیاسی تعصب کو ترک نہیں کریں گے تب تک ہم کورونا وائرس سے لڑنہیں سکیں گے۔ گزشتہ روز پاکستان شوبز انڈسٹری مزید پڑھیں

مصباح الحق

میری رائے ہے ،پی ایس ایل کے ملتوی میچز ہونے چاہئیں، مصباح الحق

لاہور (عکس آن لائن)پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ اور چیف سلیکٹر مصباح الحق نے کہا ہے ہے میری رائے میں پاکستان سپر لیگ کے ملتوی شدہ میچز ہونے چاہئیں،پی ایس ایل کا معیار بڑا شاندار رہا ہے، پی ایس مزید پڑھیں

ڈین جونز

ڈین جونزنے آئیسولیشن کے دوران آن لائن کوچنگ شروع کر دی

اسلام آباد( عکس آن لائن)پاکستان سپر لیگ کے مقابلے ملتوی ہونے کے بعدوطن واپس لوٹنے والے کراچی کنگز کے ہیڈکوچ ڈین جونز نے خود کو مصروف رکھنے کا نیا طریقہ ڈھونڈ لیا۔ ڈین جونزنے خود کو آئیسولیشن میں رکھتے ہوئے مزید پڑھیں

راشد لطیف

پی ایس ایل، آن لائن سٹے بازی کمپنی سے معاہدے پر راشد لطیف برہم،کارروائی کا مطالبہ

لاہور(عکس آن لائن) پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل)کے دوران آن لائن سٹے بازی کمپنی سے معاہدے پر راشد لطیف شدید برہم ہوگئے ، سابق کپتان راشد لطیف نے پی سی بی کیخلاف کارروائی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ مزید پڑھیں

مچل مکلینگن

ایلکس ہیلز کے بعدکراچی کنگز کے کھلاڑی مچل مکلینگن نے بھی خود کو قرنطینہ کر لیا

آکلینڈ(عکس آن لائن)پاکستان سپر لیگ میں خبریں سامنے آئیں تھیں کہ انگلینڈ سے تعلق رکھنے والے بیٹسمین ایلکس ہیلز کو کرونا وائرس ہو گیا ہے جس کی بعد بیٹسمین نے تردید بھی کر دی تھی تاہم ایک اور خبر نیوزی مزید پڑھیں

شاہد خان آفریدی

سابق کپتان قومی کرکٹ ٹیم شاہد خان آفریدی کا پی ایس ایل ملتوی ہونے پر افسوس کا اظہار

اسلام آباد( عکس آن لائن)سابق کپتان قومی کرکٹ ٹیم شاہد خان آفریدی کا پی ایس ایل ملتوی ہونے پر افسوس کا اظہار۔ پوائنٹ ٹیبل پر سر فہرست ٹیم کو ٹرافی دینے کا بھی مطالبہ کر دیا۔ سابق کپتان قومی کرکٹ مزید پڑھیں

وقار یونس

پی ایس ایل میں نئی ٹیموں کا اوپر آنا اچھی بات ہے، وقار یونس

لاہور (عکس آن لائن)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ اور فاسٹ بولر وقار یونس نے کہا ہے کہ پاکستان سپر لیگ سے پاکستان کرکٹ کیلئے بہت سا ٹیلنٹ سامنے آئیگا، جوں جوں لیگ بڑی ہوتی جائے گی، پاکستان کرکٹ مزید پڑھیں