پاکستانی برآمدات

افغانستان کیلئے پاکستانی برآمدات میں سالانہ بنیاد پر 35 فیصد کمی

لاہور(عکس آن لائن)افغانستان کیلئے پاکستانی برآمدات میں سالانہ بنیاد پر 35 فیصد کمی واقع ہو گئی۔حکومتی دستاویز کے مطابق طالبان حکومت کے 4 ماہ کے دوران پاکستانی برآمدات میں سالانہ بنیاد پر35 فیصد کمی ہوئی، ستمبر تا دسمبر 2021 افغانستان مزید پڑھیں

پاکستانی برآمدات

مالی سال 2021 میں امریکا کو پاکستانی برآمدات میں 39 فیصد اضافہ

کراچی(عکس آن لائن) مالی سال 2021 میں امریکہ کو پاکستانی برآمدات میں 39فیصد اضافہ ہواہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی ٹویٹ میں مشیرتجارت عبدالرزاق دائود نے کہاکہ مجھے یہ بتاتے خوشی محسوس ہو رہی ہے کہ مالی سال مزید پڑھیں

پاکستانی برآمدات

پاکستانی برآمدات میں 16فیصد اضافہ خوش آئند ہے ملکی معیشت مستحکم ہوگی’خادم حسین

لاہور( عکس آن لائن)تاجر رہنما و پاکستان سٹون ڈویلپمنٹ کمپنی کے بور ڈ آف ڈائریکٹرز کے رکن خادم حسین نے رواں مالی سال کے 11ماہ میں پاکستانی برآمدات میں16فیصد اضافہ کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس مزید پڑھیں

پاکستان کارپٹ

حکومت نجی شعبے کے ہمراہ وفود کی سطح پر دوروں ، سنگل کنٹری نمائشوں کے انعقاد کو پالیسی کا حصہ بنائے ‘ کارپٹ ایسوسی ایشن

اسلام آباد/لاہور(عکس آن لائن )پاکستان کارپٹ مینو فیکچررز اینڈ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن کے سینئر وائس چیئرمین ریاض احمد نے گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کے بزنس کمیونٹی کے ہمراہ ازبکستان کے دورے کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ اس طرح مزید پڑھیں

ایشیائی ممالک

جنوبی اوروسطی ایشیائی ممالک کے ساتھ دوطرفہ تجارت کے حجم میں کمی

اسلام آباد(عکس آن لائن)جنوبی اوروسطی ایشیائی ممالک افغانستان ،بنگلہ دیش، بھارت،ایران، سری لنکا اور خطے کے دیگرممالک کے دوطرفہ تجارت کے حجم میں رواں مالی سال کی پہلی ششماہی میں کمی ریکارڈکی گئی ہے، پہلی ششماہی میں ان ممالک کوپاکستانی مزید پڑھیں

سٹیٹ بینک

متحدہ عرب امارات کوپاکستانی برآمدات میں گزشتہ سال کے دوران 16.96 فیصد اضافہ

اسلام آباد (عکس آن لائن) متحدہ عرب امارات کوپاکستانی برآمدات میں گزشتہ سال کے دوران 16.96 فیصد اضافہ ریکارڈکیا گیاہے۔ سٹیٹ بینک کے اعدادوشمارکے مطابق گزشتہ مالی سال کے پہلے 11 ماہ میں متحدہ عرب امارات کو1.462 ارب ڈالر مالیت مزید پڑھیں

پاکستانی برآمدات

افغانستان کو پاکستانی برآمدات میں تین سہ ماہیوں میں 12.20 فیصد کی کمی

اسلام آباد (عکس آن لائن) افغانستان کو پاکستانی برآمدات میں جاری مالی سال کی ابتدائی تین سہ ماہیوں میں 12.20 فیصد کی کمی ریکارڈکی گئی ہے۔سٹیٹ بنک آف پاکستان کے اعدادوشمارکے مطابق جولائی 2019ء سے لیکرمارچ 2020ء تک افغانستان کوپاکستانی مزید پڑھیں

پاکستانی برآمدات

امریکا کو پاکستانی برآمدات میں 9 ماہ کے دوران 2.51 فیصد اضافہ ہوا، شماریات بیورو

اسلام آباد (عکس آن لائن) امریکا کوپاکستانی برآمدات میں جاری مالی سال کی ابتدائی تین سہ ماہیوں میں 2.51 فیصد اضافہ ریکارڈکیا گیاہے۔پاکستان بیوروبرائے شماریات کے اعدادوشمارکے مطابق جولائی 2019 ء سے لیکر مارچ 2020ء کے اختتام تک امریکا کو3.021 مزید پڑھیں

سرمایہ کاری

چین کی پاکستان میں سرمایہ کاری میں رواں مالی سال کے دوران92.48 فیصد اضافہ

اسلام آباد (عکس آن لائن) چین کی جانب سے پاکستان میں سرمایہ کاری میں رواں مالی سال کے دوران گزشتہ مالی سال کے اسی عرصہ کے مقابلے میں 92.48 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیاہے، اس عرصہ میں چین کو پاکستانی مزید پڑھیں

پاکستانی برآمدات

رواں مالی سال کے دوران افغانستان کو پاکستانی برآمدات میں اضافہ ریکارڈ

اسلام آباد(عکس آن لائن )رواں مالی سال کے دوران افغانستان کو پاکستانی برآمدات میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعدادوشمار کے مطابق موجودہ مالی سال کے دوران افغانستان کو 543.15ملین ڈالر کی برآمدات کی گئیں، مزید پڑھیں