وزارت تجارت

فلپائنی حکومت نے چین اور فلپائن کے درمیان طے شدہ ” جینٹلمین ایگریمنٹ” کو یکطرفہ طور پر ترک کر دیا ، چینی سفارت خانہ

بیجنگ (عکس آن لائن) فلپائن کے صدر مارکوس نے رن آئی ریف کے معاملے پر چین اور فلپائن کے درمیان طے شدہ ” جینٹلمین ایگریمنٹ” کے بارے میں بار بار اپنے شکوک و شبہات کا اظہار کیا ہے۔ اس پر مزید پڑھیں

سامح شکری

اسرائیل سے امن معاہدے کی پاسداری کریں گے، مصری وزیر خارجہ

قاہرہ(عکس آن لائن)مصری وزیر خارجہ سامح شکری نے اسرائیل کے ساتھ امن معاہدے کے لیے اپنے ملک کی وابستگی پر زور دیا ہے اور کہا ہے کہ مصر غزہ میں امن معاہدے تک پہنچنے کے لئے بلا تعطل کوششیں کررہا مزید پڑھیں

گورنر سندھ

انسانی حقوق کی پاسداری ہر ریاست کی بنیادی ذمہ داری ہے،گورنر سندھ

کراچی (عکس آن لائن) گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ یکساں انسانی حقوق کی پاسداری ہر ریاست کی بنیادی ذمہ داری ہے۔ انسانی حقوق کے عالمی دن کے موقع پر گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے اپنے پیغام میں مزید پڑھیں

گرین اولمپکس

چین کی “گرین اولمپکس” کے تصور کی مکمل پاسداری

بیجنگ (انٹرنیشنل ڈسیک) بین الاقوامی اولمپک کمیٹی کی بیجنگ سرمائی اولمپکس رابطہ کمیٹی کے چیئرمین سمارنچ نے ایک انٹرویو میں کہا کہ بیجنگ سرمائی اولمپکس “گرین اولمپکس” کے تصور کی مکمل عکاسی ہیں۔ چینی وزارت خارجہ کے ترجمان چاؤ لی مزید پڑھیں

مائیک پومپیو

چین عالمی قوانین کی پاسداری نہیں کر رہا ہے، امریکی وزیر خارجہ

واشنگٹن(عکس آن لائن) امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے کہا ہے کہ چین عالمی قوانین کی پاسداری نہیں کر رہا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ا دارے کے مطابق امریکی وزیر خارجہ نے چین اور عالمی ادارہ صحت(ڈبلیو ایچ او)پر مزید پڑھیں

ہتک عزت

شہبازشریف نے برطانوی اخبار پر ہتک عزت کا مقدمہ درج کردیا

لندن (عکس آن لائن) اپوزیشن لیڈر شہبازشریف نے برطانوی اخبار پر ہتک عزت کا مقدمہ درج کردیا۔ تفصیلات کے مطابق رہنما مسلم لیگ (ن) و سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے برطانوی اخبار ڈیلی میل کے خلاف ہتک عزت کا مزید پڑھیں

صوبائی وزیر اطلاعات

کورونا کے باعث بھارت کا ایک اور چہرہ بے نقاب ہوا، صوبائی وزیر اطلاعات

لاہور (عکس آن لائن) صوبائی وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے بعد پاکستان اور بھارت کا چہرہ بھی دنیا کے سامنے آیا ہے، یہاں مشکل کی اس گھڑی میں سب کے ساتھ منصفانہ سلوک مزید پڑھیں

بلاول بھٹو

ماہ رمضان میں گھر پر رہ کر عبادات کریں اور اپنی زندگی کو بچائیں،بلاول بھٹو کی عوام سے اپیل

اسلام آباد (عکس آن لائن)چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے پاکستان کے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ ماہ رمضان میں گھر پر رہ کر عبادات کریں اور اپنی زندگی کو بچائیں۔ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے مزید پڑھیں

نمازوں پر پابندی

کورونا، سعودی عرب کی سبھی مساجد میں نمازوں پر پابندی

سرینگر (عکس آن لائن )رابطہ عالم اسلامی کے سیکریٹری جنرل محمد العیسیٰ نے بتایا کہ اس طرح کی پابندی کی پاسداری اسلامی شریعت کے اصول وفروع کے تحت ایک مذہبی فریضہ ہے۔ کرونا وائرس کو پھیلنے سے روکنے کے لیے مزید پڑھیں

جنرل ہسپتال لاہور

ٹریفک قوانین کی پاسداری کے حوالے سے جنرل ہسپتال لاہور میں ٹریفک آگاہی لیکچر کا اہتمام

لاہور(عکس آن لائن)اٹلس ہنڈا اور ایپسیف انٹرنیشنل نے ٹریفک قوانین کی پاسدرای کے حوالے جنرل ہسپتال لاہور کی حادثات وارڈ میں روڈ سیفٹی قوانین بارے آگاہی لیکچر کا اہتمام کیا۔اس موقع پرایم ایس جنرل ہسپتال محمود صلاح الدین،اٹلس ہنڈا کے مزید پڑھیں